@silent.pain821: روحِ من...!! 🤍 تم اس دنیا کے وہ واحد انسان ہو جس کی مجھے سب سے زیادہ فکر رہتی ہے۔ دل چاہتا ہے تمہارا بہت خیال رکھوں، تمہاری ہر پریشانی اپنے حصے میں لے لوں، اور تمہیں اتنی محبت دوں کہ تمہیں کبھی تنہائی محسوس نہ ہو۔ اس پاک ذات کی قسم، تم میری دعاؤں کا سب سے خوبصورت حصہ ہو۔ اللہ تمہیں ہمیشہ اپنی حفاظت میں رکھے، اور ہماری محبت کو ہمیشہ خیر، عزت اور سکون عطا فرمائے۔ آمین۔ 🖤