@silent.pain821: مجھے آپ اتنے عزیز ہیں... کہ کبھی کبھی آپ کو اپنے تصور میں لا کر آپ پر آیتُ الکرسی پڑھ دیتی ہوں۔ نہ جانے کیوں، دل کو یہی سکون ملتا ہے کہ اللہ آپ کو اپنی امان، اپنی حفاظت اور اپنی رحمت میں رکھے۔ میری ہر دعا کا ایک خوبصورت حصہ ہمیشہ آپ ہوتے ہیں۔ اللہ آپ کو ہر نظرِ بد، ہر آزمائش اور ہر تکلیف سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ 🤍