@silent.pain821: میرا تم سے رابطہ ہو یا نہ ہو، ہم زندگی میں کبھی ملیں یا نہ ملیں... مگر تم میرے تخیل میں ہمیشہ زندہ رہو گے۔ کچھ لوگ نصیب میں ہوں یا نہ ہوں، دل کی دنیا سے کبھی رخصت نہیں ہوتے۔ تمہیں میرے خیالوں سے کوئی جدا نہیں کر سکتا... یہاں تک کہ تم بھی نہیں۔ کیونکہ بعض محبتیں فاصلے ختم نہیں کرتے، وہ صرف خاموش ہو جاتی ہیں، مگر دل سے کبھی ختم نہیں ہوتیں۔ 🖤