@tanha_musafir9: اداسی دل میں یوں بسی ہے جیسے کسی اجڑے مکان میں مکین ہمیشہ کے لیے قید ہو جائیں۔ یہ دل اب ہلکی سی مسکراہٹ کو بھی برداشت نہیں کرتا جیسے خوشی اس کے دروازے پر آ کر واپس لوٹنے پر مجبور ہو جاتی ہے۔ ہر لمحہ دل میں ایک ٹوٹ پھوٹ جاری رہتی ہے، یادوں کے زخم نمک کی طرح تازه ہو کر جلنے لگتے ہیں۔ نیند بھی اب عذاب بن گئی ہے، کیونکہ خوابوں میں بھی ٹوٹے ہوئے رشتے اور بچھڑے ہوئے لمحے تعاقب کرتے ہیں۔ اُداسی نے دل کو اس طرح جکڑ لیا ہے کہ جیسے کوئی اندھیرا سورج کو نگل لے اور پھر روشنی کبھی لوٹ کر نہ آئے۔#tiktok #foryoypageofficial #viral?videotiktok😇😇andforyou★★ #unfreezemyaccaunt🙏🙏🙏

💔🩹 انتہائے عشق 🩹💔
💔🩹 انتہائے عشق 🩹💔
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 17:51:52 GMT
490
27
1
1

Music

Download

Comments

sajid225510
sajid2255 :
🥰🥰🥰
2026-06-28 20:42:28
0
To see more videos from user @tanha_musafir9, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About