@fqriy2: #CapCut

arsu👸
arsu👸
Open In TikTok:
Region: UG
Sunday 28 June 2026 17:52:03 GMT
3494
229
0
9

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @fqriy2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

Read Caption........ وہ شخص … جسے میں نے صرف چاہا نہیں تھا، میں نے اپنی روح کے اندر بسا لیا تھا… وہ اب واپس نہیں آئے گی۔ کہ کچھ لوگ دعا بن کر آتے ہیں، اور پھر انسان کو اندر سے تباہ کر کے چلے جاتے ہیں۔ اس کے جانے کے بعد میں نے خود کو  سنبھالنے کی کوشش نہیں کی، میں پہلے سے زیادہ ٹوٹ گیا… جیسے کوئی آہستہ آہستہ میری ہستی کو ریزہ ریزہ کر رہا ہو۔ میں نے اسے ہر جگہ تلاش کیا… اپنی دعاؤں میں، اپنی راتوں میں، اپنی ادھوری سانسوں میں… مگر وہ کہیں نہیں ملی، کیونکہ وہ میرے اندر سے جا چکی تھی… اور میں اب بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں وہ مجھے چھوڑ گئی تھی۔ میں وقت سے نہیں، اپنی ہی قسمت سے ہار گیا ہوں… اور یہ ہار اتنی گہری ہے کہ اب جینے کا احساس بھی بوجھ سا لگتا ہے۔ وہ شاید کبھی نہ سمجھے کہ اس نے کسی ایک انسان کو نہیں چھوڑا… بلکہ ایک پوری دنیا کو اندر سے تباہ کر دیا ہے۔ اور میں… اب بھی اسی انتظار کے ملبے میں جی رہا ہوں جہاں نہ کوئی امید ہے، نہ کوئی واپسی… بس ایک یقین ہے جو مجھے روز مار دیتا ہے… کہ وہ  آئے گی

About