♥️🥰😭 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ♥️😭 میں گواہی دیتا ہوں اور میری یہ گواہی بڑی ہی مضبوط ہے انشاءاللہ بیشک بیشک بیشک آج جتنا ہی ہماری مائوں بہنوں پر اور ہم پر بے حساب فضل و کرم ہو رہا ہے اسکی اصل وجوہات میں سے ایک وجہ سیدنائے دو عالم سرور کائنات کی وہ شہزادی جسے آج تک کسی فرشتے نے بھی نہیں دیکھا 😭🥰😭میری ایک اپیل ہے اپنے رب سے کہ وہ مجھے میرب فاطمہ عطا فرمائے اور بے حساب فضل و کرم و رزق بھی عطا فرمائے اور میں اللہ کی رضا کے لیے ایسی زندگی بسر کروں کہ وہ پاک بی بی ہم سے راضی ہو جائے اور ہمارا انجام بھی ایسا ہو کہ وہ راضی رہیں اور مجھے ہمیشہ ہمیشہ پکاپکا غلام بنا دیا جائے اولیاء اللہ و سوہنڑے کی آل اقدس کا آمین ثم آمین یا رب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ♥️♥️♥️♥️🥰😭😭 صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ♥️😭♥️یا اللہ پاک میں انشاء اللہ ابھی اسی وقت سے تیری طرف رجوع کرتا ہوں تو میرے لیے آسانیاں فرما اور مجھے معاف فرما اور مجھ سے پلیز ناراض نا ہونا یا اللہ پاک میں ان میں سے نہیں ہوں جو تکبر کریں یا تیری آیتیں سن کرکانوں میں انگلیاں ڈال لیں میں تو تیرے فضل وکرم سے تیری رجوع لانے والوں میں سے ہوں میں کمزور ہوں بھول جاتا ہوں کہ توں مجھ پر کتنا مہربان ہے لیکن میں ہر گزتجھے ناراض نہیں دیکھنا چاہتا ہوں کہ تو مجھ سے ہمیشہ ہمیشہ راضی رہے کیو کہ میں چاہتا ہی نہیں تیرے سوا کوئی اور ہو جو تیری جگہ لے بلکہ یا اللہ پاک میرے دل میں سب سے بلند مقام تیرے لیے ہی اور توں اس پر مہر لگادے کہ تو ہمیشہ ہمیشہ مجھ سے راضی رہے اور مجھےایسا بنادے کہ تو فرمائے میرا بندہ میں تجھ سے ہمیشہ ہمیشہ راضی ہوں اور میری خامیوں کو میری طاقت بنادے اور کبھی بھی کسی حال میں بھی پلیز🙏🥺🙏😭🙏🥰🥺مجھے تنہا نا چھوڑنا اور میرے لیے میرب فاطمہ کو میرے نکاح میں لادے اور اسے میرا ایسا ہمسفر بنا کہ میں بھی بے حد راضی ہو جائوں وہ بھی بے حد راضی ہو جائے اور تو بھی بے حد راضی ہو جائے اور جس عظیم الشان مقصد کے لیے توں نے مجھے پیدا کیا وہ کام مجھ سے لے یہ میرے لیے بہت عزت کی بات ہے اور میرے والدین پر بے شمار فضل و کرم فرما اور مجھے انکے بڑھاپے کا سہارا بنا اور مجھے اپنی طرف سے وسیع رزق عطا فرما کہ میں اپنے مکان بھی بنا لوں اور وسیع وسائل بھی عطا فرما اور ذات محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا کثیرا ♥️♥️🥰 کا سچا و پکا عاشق بھی بنا انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ شکر الحمدللہ🥺 والآخرۃ خیرلک من الاولی ولسوف یعطی
2026-06-29 03:57:34
9
Mian Kamran :
❤️سبحان الله وبحمده سبحان الله العظيم❤️آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲