@notyourrgirl095: تمہاری اہمیت کچھ یوں ہے جیسے اندھیری رات میں پہلا ستارہ،، جیسے ویران دل میں اچانک اترتی بہار،، جیسے تھکے ہوۓ مسافر کو دور کہیں جلتا ہوا چراغ نظر اجاۓ،، اور سنو،،، اگر کبھی میں تمہیں اپنے حصے میں لکھ لوں' تو یہ دنیا واقعی غریب ہو جاۓ گی،، کونکہ پھر میرے پاس وہ دولت ہوگی جو خزانے میں نہیں ملتی،، تم صرف ایک شخص نہیں' تم میری ہر سوچ کی اخری حد ہو،، میری ہر دعا کا پہلا لفظ،، اور یہ کہ اگر میں تمہیں پالوں تو سب کچھ پالوں،، اور اگر تم نہ ملو' تو یہ ساری دنیا بھی ادھوری للگتی ہے

بِکھری کہانی🖋
بِکھری کہانی🖋
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 17:57:59 GMT
11931
254
0
102

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @notyourrgirl095, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About