@ur_doremon56: آج اچانک اپنی ہی یاد آ گئی سوچا کیسا انسان ہوا کرتا تھا میں؟ دل صاف نیت ہے ،داغ، خواب بڑے اور خوف کم لوگوں کے لیے وقت تھا، دعائیں تھیں، سچ تھا۔ اپنی بات پر قائم رہنا جانتا تھا، اور اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کرتا تھا۔ پھر آہستہ آہستہ دنیا نے سکھایا کہ ہر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی، ہر وعدہ سچا نہیں ہوتا، اور ہر اپنا ہمیشہ اپنا نہیں رہتا۔ میں بدل گیا ... یا شاید میں سنبھل گیا۔ آج جب خود کو آئینے میں دیکھتا ہوں تو ایک سمجھدار خاموش اور محتاط شخص نظر آتا ہے، مگر کہیں اندر وہی پرانا میں بھی موجود ہے. جو بے وجہ ہنستا تھا، دل سے یقین کرتا تھا، اور ٹوٹنے سے نہیں ڈرتا تھا۔ شاید وقت نے مجھے سخت نہیں کیا، بس حقیقت پسند بنا دیا ہے۔ #foryou #foryoupage #foryoupageofficiall #unfreezemyacount

ناکامِ عِشق 🐼
ناکامِ عِشق 🐼
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 17:58:42 GMT
2620
136
2
11

Music

Download

Comments

unknown.f176
+351 🇵🇹 :
🥺🥺🥺
2026-06-28 18:02:41
0
israrkhan3492
israr khan pti ⛎ :
😭😭😭
2026-06-29 08:50:18
0
To see more videos from user @ur_doremon56, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About