@alam_m5_x_ghanikhan: اگر آپ ذہنی سکون چاہتے ہیں تو دوسروں کے معاملات میں دخل نہ دیں مقابلہ نہ کریں حسد نہ کریں دشمنی نہ کریں معاف کریں بھول جائیں دل بڑا کریں اگے بڑھیں اور خوش رہیں۔🫶🏻🫡 . . . . . . . . #dontunderreviewmyvideo #fyyyyyyyyyyyyyyyy #foryoupage #viralvideo #100k