@murtaza.butt90: 🖤 13 محرم الحرام | شام کی قیدی بیٹیاں اور بی بی زینبؑ 🖤 13 محرم الحرام ہمیں صبر، قربانی اور بی بی زینبؑ کی عظمت کی یاد دلاتا ہے۔ السلام علیکِ یا زینبِ کبریٰؑ، السلام علیکِ یا اہلِ بیتؑ 🤲🖤#13Muharram #BibiZainab #ShamKeQaidi #YaHussain Muharram2026#AhlulBayt