@Naveed AJ 748:🔥🔥:🔥💫.:اللہ جی 🥹 میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم
2026-06-29 04:51:36
1
꧁༒ⓏⒶⒾⓃ༒꧂ 😎 :
right bat boli ha 💔😭😭
2026-06-29 05:55:22
1
Mian Zaman :
schi bt ki
2026-06-29 02:49:54
1
sohail786 :
good 👍
2026-06-29 10:10:07
0
༄᭄ꕷɴîⲣєʀ࿐༄ :
2026-06-29 09:34:02
0
Mudassar Rahat Ali :
🥰❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰
2026-06-29 09:49:39
0
Hadar. jutt 112233445566778899 :
sai bat ha
2026-06-29 09:39:20
0
Jutt ❤️🔥 کھرل :
right
2026-06-29 08:17:37
0
Sufyan Ali 1190 :
gha g 🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-29 07:23:40
0
Ladla khokhar 908 :
same time 😂😂😂😂😂😂
2026-06-29 07:16:55
0
anver ahah😁😁😁😁💧💔💔💧💔💔 :
ksjx
2026-06-29 06:20:30
0
abrar ali :
ok
2026-06-29 06:40:07
0
Adnan mhr :
right 🥺
2026-06-29 10:14:43
0
khan :
🥰
2026-06-29 07:22:48
0
Osama Rajput Jani ho aapka to :
he g
2026-06-29 07:16:49
0
Mehran Malik 46🚔 :
😢😢😢😢😢😢😢😢 Nice 👍😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-06-29 06:51:03
0
Usman jutt :
gg
2026-06-29 00:17:28
0
To see more videos from user @sawera.writes1, please go to the Tikwm
homepage.