عشق لے آیا تھا مجھے تیرے قدموں میں
ستم جائز تھا، مگر یوں ذلیل تو نہ کر
2026-06-29 13:15:19
6
R💔S 786 :
vah kaun si mohabbat Jo mahbub ko zaleel Karen💔
2026-06-30 04:42:31
1
Ⓜⓘⓡⓩⓐⓢⓗⓨ :
معجزوں کے دروازے تو ہمیشہ تمہارے لیے کھلے ہیں، کیا کبھی تم نے تہجد میں مانگ کر دیکھا ہے؟ تہجد خود ایک معجزہ ہے، اور اگر یہ عبادت تمہیں نصیب ہو جائے تو یقین کرو وہ سب کچھ بھی تمہیں نصیب ہو جائے گا جس کی تمہیں چاہت ہے۔ تب تمہیں یہ بھی یقین ہو جائے گا کہ واقعی معجزے ہوتے ہیں! ❤️💯
2026-06-30 03:02:55
1
👍💖💔umairaliadeel4💯 :
عشق اگر در پہ لے آیا تھا تو یہ اس کی وفا تھی 🥀
ذلت تو بےقدری نے دی، محبت نے نہیں 💔
ہم سر جھکا کر بھی تیرے رہے ✨
مگر تُو نے نگاہ اٹھا کر بھی
ہمیں اپنا نہ سمجھا ❤️🩹🥀😔
2026-06-30 02:35:48
1
مقبول احمد :
hyeee 💔
2026-06-29 07:21:48
2
S🫂T :
S🤲🏻🤌🏻🤲🏻T
2026-06-30 04:56:50
1
Ch Ghazanfar :
Uffff🔥
2026-06-29 19:50:33
1
AliAhmed :
ufff ya Scean 😭😭😭😭
2026-06-29 20:43:29
0
✰ᥲ𝒍ǐ𝙝𝕒𝗌ᔆ𝕒ꪦ✰ :
مجھے دنیا بھر کی خوشی نہیں چائیے
مجھے ہر خوشی میں تم اور تمہارا ساتھ چائیے