@nainoo490: میں اپنی کہانی میں ہمیشہ تمہیں نایاب لکھوں گا کیوں کہ تُم وہ شخص ہو جو قسمت بار بار نہیں دیتی۔ ❣️ تُم میری وہ پسند ہو جس کے بعد مُجھے کسی اور کو پسند کرنے کا خیال بھی دِل میں نہ آیا۔ تُم سے ملنے کے بعد جیسے دِل کو اپنی منزِل مِل گئی ہو ✨ میری ہر دعا میں تُم ہو، میری ہر خواہش میں تُم ہو اور میری کہانی کا سب سے خوبصورت باب بھی تُم ہی ہو، اگر زِندگی مُجھے دوبارہ انتحاب کا موقع دے تو میں ہر بار تمہیں ہی چنوں گا 🙌🏻 کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر تم میری زندگی میں نہ آتے تو شاید محبت کا مطلب نہ سمجھ پاتا۔ تُم نے سکھایا کہ کسی ایک شخص کی موجودگی پوری دُنیا سے قیمتی ہو سکتی ہے 🍁 تُم میری وہ پسند ہو جس کے بعد کسی کو دیکھنے کی ضرورت محسوس نہ ہوئی کیوں کہ دِل جب اپنی منزِل پا لے تو پھر راستے نہیں بدلا کرتا۔ 💯❤️🩹🙌🏻 YOU KNOW 🥺💫🫂 #fypシ゚viral🖤tiktok #foryoupage #missyou
میں اپنی کہانی میں ہمیشہ تمہیں نایاب لکھوں گا کیوں کہ تم وہ شخص ہو جو قسمت بار بار نہیں دیتی۔ تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد مُجھے کسی اور کو پسند کرنے کا خیال بھی دل میں نہ آیا۔ تم سے ملنے کے بعد جیسے دل کو
اپنی منزل مل گئی ہو
میری ہر دعا میں تم ہو میری ہر خواہش میں تم ہو اور میری کہانی کا سب سے خوبصورت باب بھی تم ہی ہو، اگر زندگی مجھے دوبارہ انتخاب کا موقع دے تو میں ہر بار تمہیں ہی چنوں گا
کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ اگر تم میری زندگی میں نہ آتے تو شاید محبت کا مطلب نہ سمجھ پاتا۔ تُم نے سکھایا کہ کسی ایک شخص کی موجودگی پوری دنیا سے قیمتی ہو سکتی ہے تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد کسی کو دیکھنے کی ضرورت محسوس نہ ہوئی کیوں کہ دل جب اپنی منزل پا لے تو پھر راستے نہیں بدلا کرتا۔
2026-06-30 14:44:30
13
انت الحیات 🫀 :
sadkay 🥰 jawa 😘
2026-07-02 04:34:11
11
Rizwan سیٹھ 🔥👑 :
میں اپنی کہانی میں ہمیشہ تمہیں نایاب لکھوں گا
تم میری وہ پسند ہو جس کے بعد مجھے کوئی اور پسند نہ آیا 💞
2026-07-02 16:59:48
9
Nazim Abbas Chahdar :
I will always call you rare in my story, because after you, no one else ever caught my 🥀
2026-06-30 09:34:28
6
amarahassan0 :
Means alot🫂✨🧿
2026-07-01 18:01:51
9
flower 🌺 :
he send me this🥹
2026-07-04 18:56:00
4
ali :
Wa ji 💔
2026-07-03 10:30:33
4
Sumaira khan :
Bilkul 💯
2026-07-03 06:37:43
4
specialone00000 :
sadqay nusrat je
2026-07-03 13:26:54
5
Talat Shah :
❤️TFT❤️Allah Tumhein Jannat Main Aalaa Muqqam De Apnay Pasandeeda Banddon Main Tumhara Shumaar Karay Elaahi Aameen 🤲🏻🥺🤲🏻 Miss You Meri Jan❤️😢😭
2026-07-02 01:56:03
5
I Love Nature :
🤲🤲🤲🤲🥰🥰🥰🥰
2026-07-05 13:38:57
1
Khan Malik :
💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕💕
2026-06-30 17:21:00
2
Zaheer Afzal Chadhar :
wah
2026-06-30 06:11:54
3
A.Jabar :
2026-06-30 22:15:55
2
riz... :
hnmmm
2026-07-03 07:24:44
1
Ayesha Mushtaq :
2026-06-29 06:58:44
3
tehreem2233 :
Tm b mri zindagi ho❤️
2026-07-02 22:13:13
3
Miansufyan :
فراق یار نے بے چین رات بھر رکھا
کبھی تکیہ ادھر رکھا کبھی تکیہ ادھر رکھا😳
2026-07-03 00:29:26
3
🖤 :
besjak
2026-07-02 01:26:45
3
SI :
song is best
😊👍👍❤️👍👍
2026-07-01 11:59:27
3
Murad Hassan :
hy 🥺
2026-06-29 14:16:22
2
▄︻デᏰᏌᎿᎿ══━一💥 :
halabi💔
2026-07-03 06:10:53
2
To see more videos from user @nainoo490, please go to the Tikwm
homepage.