@afifanoor101: کبھی کبھی انسان کے پاس صرف دعا، امید اور اللہ پر بھروسا ہی رہ جاتا ہے اللہ تعالیٰ ہم سب کی جائز دعائیں اپنے فضل و کرم سے قبول فرمائے، ہماری مایوسی کو خوشیوں میں بدل دے، اور ہمیں وہاں سے نوازے جہاں سے ہم گمان بھی نہ کر سکیں۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲🏻✨ #Dua 🤲🏻 #Allah ﷻ #IslamicReminder #TrustAllah #AfifaNoor101 🌸
ya Allah asaniya paida krdai koe mujza krdai Ameen beshak mre umeed sirf tu hi hai.
2026-06-29 19:30:52
3
nosheen1401 :
یا اللہ میں تیری ازمائش کے قابل نہیں تو غفور الرحیم ہے تو رحمان اور رحیم ہے یا اللہ! اپنے فضل و کرم سے میرے بھائ کو شفا عطا فرما، اس کے درد اور تکلیف کو راحت میں بدل دے، اس کے لیے ہر راستہ آسان فرما، اور اسے اپنی رحمت، حفاظت اور برکتوں کے حصار میں رکھ۔ اس کو شفا دے بیشک تو ہی کر سکتا ہے آمین۔🤲
2026-06-30 09:14:33
1
princess of hubby🥰 :
ameeeen sum ameeeeen mary rab man waqae bohat prashan hon mary moula kun farma day na moula
2026-06-29 09:26:34
1
Rabia Khan :
ata krdena mery Rab 🤲🤲🤲thak gai maij please 🥺🤲
2026-06-28 19:51:35
2
🇵🇰 :
سخت آزمائش میں رب العالمین کے آگے معافی اور توبہ کرو اپنے گناہوں کی اور رب العالمین کی رضا میں راضی رہو اللہ تبارک وتعالیٰ سب ٹھیک کردے گا
2026-06-29 21:19:00
2
Kiran Shahzadi :
aameen suma aameeennn
2026-06-30 07:34:21
1
Fawaz khan :
Ameen inshallah beshak Allah hey ha Mary liay Kafi hai inshallah
2026-06-29 11:48:47
1
mAحi :
Ameen sum Ameen ya Rab tare eik kun ka sawal hai 🙏