@mirzawaseem786sajjad: وہ بلبل کے بچے ہم خود ہی تھے ۔ پھر ایک وقت آیا گھر کے ذمہ داریوں نے اپنےآشیانےسے نکال دیا 😥😥😥😥😥##Foryou #ForyouPage #FYP #Trending #Viral
یہ سٹوری پڑھتے تھے تب زندگی بہت پرسکون تھی ہوائیں بہت پرسکون تھیں تب لوگ بہت پرسکون تھے تب ماحول بہت پرسکون تھا تب نیند بہت پر سکون تھ تب کھانا بہت خوشگوار تھا پانی بہت میٹھا تھا.
2026-06-30 05:20:21
165
𝕄𝕀ℝℤ𝔸 𝕎𝔸𝕊𝔼𝔼𝕄 𝕊 :
یہ نظم میری ماں نے مجھے بچپن میں یاد کروائی تھیں۔ آج بھی ان کے الفاظ میری سماعتوں میں گونجتے ہیں۔"اللہ پاک ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین
2026-06-29 12:41:41
207
Chand saroya 100 :
kaha gy wo din wo log Jo ye prty thy qasmy boht achy time thy
2026-06-30 11:47:12
9
Tahira Khan :
ap ny to rula diya hamai
2026-06-30 13:53:27
19
DR.M Aslam :
kash ma apny Bachpan ma wapis challa jao
2026-06-30 13:55:48
14
Aliraza :
جی بلبل کا بچہ شاید بوڑھا ہو گیا ہو لیکن اس کی یادیں ابھی بچپن یاد دلاتی ہے
2026-06-30 03:04:46
83
Gk minzai :
40 سال کا ہوں بوڑھا نہیں ہوا ابھی ہمت مرداں مدد خدا
2026-06-30 10:27:13
35
bAbA rAnDhAwA :
اپنے خاندان سے ہی شروع کر لیتے ہیں کون کون چلا گیا اس جہاں سے جب یہ نظم پڑھا کرتے تھے ۔۔۔ 🥺🥺
2026-06-30 03:03:43
45
Rafaqat :
G 26 years say urrrr reha hoon ab to aasheyaana bhi nai milta 😢😢😢😢
2026-06-30 09:22:02
13
Rana Tahir Naseem :
تب ہم بچے تھے جب یہ نظم پڑھی تھی ۔بہت وقت گزر گیا ھے کہاں دوسری کی کتاب اور کہاں یہ زندگی کی کتاب،،
2026-06-30 06:44:07
18
painter🌹🇬🇧 :
بہت ہی خوبصورت یہ نظم ہوا کرتی تھی جو ہم پڑھا کرتے تھے آج دوبارہ دیکھ کر آنسو نکل آئے
2026-06-29 12:43:29
34
Babar Ali :
کیوں بیتا وقت یاد دلاتے ہو پھر انہیں یادوں کو تازہ کر جاتے ہو ہم اج کل روتے نہیں وہ وقت یاد کرنے کے ساتھ یہ انسو چلے اتے ہیں
2026-06-30 06:30:36
20
Gohar Imran599 :
جی وہ چالیس سال کا ہوگیا ہے اور بچپن یاد کر کے رو پڑتا ہے
2026-06-30 07:33:09
30
Mano Mano🥰 :
us bolbol k bachy ki both yaad ATI h ... Kitna payra tha🥺🥺🥺🥺
wa bhi wa kia nazim thi hamary dorr ki nahi abi 45 main kon boda hota hai mojy sary nazamy yad hai main apny bacho ko sonati hou or inshallah apny poti or poty ko bhi sonaou gi inshallah
2026-06-30 03:14:25
10
zahoozrxiv3 :
کاش کہ وہ بوڑھا نہ ہوتا وہ وقت اچھا تھا وہ زمانہ اچھا تھا افسوس کہ وقت اب لوٹ کہ نہیں آۓ گا 🥲
2026-06-29 13:43:58
121
Abdul Rahman :
Dil chahta ha vo wapis aa jaye🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-30 00:22:40
7
ربانی✍️ :
نہیں بھائی وہ نہیں رہا،کیونکہ اگر ہوتا تو آج ہمارے بچوں کیساتھ ہوتا
2026-06-29 03:59:50
115
Q Ali :
وہ درخت ہی نہیں رہا جس پر اس کا آشیانہ تھا۔......!
2026-06-29 09:43:14
13
To see more videos from user @mirzawaseem786sajjad, please go to the Tikwm
homepage.