@abbaserfani72: اسلام میں شہادت کا مقام اور مرتبہ انتہائی بلند، پاکیزہ اور رشک کے قابل ہے۔ یہ وہ عظیم مرتبہ ہے جو ہر مومن کی دلی تمنا ہوتی ہے کیونکہ اللہ تعالیٰ نے اپنے راستے میں جان قربان کرنے والوں کو وہ عزت اور حقوق عطا کیے ہیں جو کسی اور کے حصے میں نہیں آتے۔@🇵🇰Z ابو حسین نیرو🇮🇷