@.hassan.063: HYE BIBI💔😢... 💔😢______💔😢_________💔😢____💔😢. کربلا کا وہ سب سے کٹھن لمحہ، جب لٹا ہوا کارواں مقتل سے رخصت ہو رہا تھا۔ سیدانی دشتِ غربت میں اپنے بھائی کی بے گور و کفن لاش کو چھوڑ کر جا رہی تھی... بی بی زینبؑ مڑ مڑ کر دیکھتی رہیں... "بھیا! نہ کوئی رونے والا ہے، نہ کوئی دفنانے والا..." 💔🥀 ام المصائب کی یہ پکار آج بھی زمانے کے جگر کو چیر دیتی ہے۔ ایک بہن کا اپنے بھائی سے وہ آخری وداع، جس پر آسمان سے خون کی بارش بھی کم ہے۔ اللہُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَهُمْ 🤲✨ **_____________***_______****_____* #SyedaZainab #YaHussain #Karbala #Muharram #Masaib #Gham_e_Hussain #ShiaStatus #IslamicStatus #DaroodSharif #gham_e_hussain_as #rozeashura #foryoupage #sad #karbala_karbala #DaroodSharif #foryou #hussain #10moharram #Shahadat #10moharramstatus #newnoha #imamsajjad