@ahmad_manzoor5_92: *سوالاکھ درود پاک پڑھنے کا طریقہ اور فاٸدے سوالاکھ درود پاک پڑھنے سے باطن کی، دل کی، روح کی، صفاٸی ہوتی ہے دنیاوی پریشانیوں کا بوجہ دل و دماغ سے اتر جاتا ہے کافی سارے مساٸل حل ہو جاتے ہیں جو مساٸل حل نہیں بھی ہوتے تو ان کے حل ھونے کی امید نظر آنے لگتی ہے "راہیں ہموار ہونے لگ جاتی جاتی ہیں" سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کے درود دل و روح میں اتر جاتا ہے سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کی دل و روح کی دنیا بدل جاتی ہیں اس کے اعمال نامے میں بڑی چیجنگ آتی ہے جس کے اثرات اس کی زندگی پر واضع نظر آنے لگتے ہیں یہ بات احادیث مبارکہ سے ثابت ہے کہ ایک مرتبہ درود پاک پڑھنے سے پڑھنے والے کے دس گناہ معاف ہوتے ہیں اسے کے اعمال نامہ میں دس نیکیاں لکھی جاتی ہیں اس کے دس درجے بلند ہوتے ہیں اور سب سے مین بات اس پر دس رحمتیں نازل ہوتی ہیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ👇 سوالاکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے کے اعمال نامہ میں 12 لاکھ 50 ہزار نیکیاں لکھ دی جاتی ہیں اس کے 12 لاکھ 50 ہزار گناہ معاف ہوجاتے ہیں اس پر 12 لاکھ 50 ہزار رحمتوں کا نزول ہوتا ہے اس کے 12 لاکھ 50 ہزار دجہ بلند ہوتے ہیں جب اتنی بڑی چینجگ آتی ہے اعمال نامہ میں تو پھر حالات بھی بدل جاتے ہیں خیالات بھی بدل جاتے ہیں کردار بھی بدل جاتے ہیں معاملات بھی بدل جاتے ہیں یوں محسوس ہوتا ہے کہ زندگی نٸے سرے سے شروع ہو چکی ہے ❤ سکون روٸیں روٸیں میں بھر جاتا ہے یقین دل کی دنیا پر قابض ہوجاتا ہے امید کی لازوال شمع روشن ہوجاتی ہے دشمن دوست بن جاتے ہیں اپنے پراۓ عزت و قدر کی نگاہ سے دیکھنے لگتے ہیں اجنبی بھی لوگ سلام کرنے لگتے ہیں کل تک جو منہ دیکھنا پسند نہیں کرتے تھے اب وہ دیکھنے کو ترستے ہیں گھر میں سفر میں لوگ عزت دینے لگتے ہیں منافق لوگ زندگی سے دفع ہوجاتے ہیں دل میں اللہ کریم کا خوف و عشق پیدا ہونے لگتا ہے دل میں محبتِ رسولﷺ کی مٹھاس محسوس ہونے لگتی ہے ❤ دل روشن ہو جانے کی وجہ سے حق کا راستہ صاف نظر آنے لگتا ہے نظر بد کے اثرات ہوں تو ذاٸل ہوجاتے ہیں تعویذات کے جادوں کے جنات کے اثرات ختم ہوجاتے ہیں ہزاروں وظاٸف کی رجعت ہو تو ختم ہو جاتی ہے❤ اور پھر نہ دل میں کسی کا ڈر رہتا ہے، نہ دل میں کسی کی نفرت رہتی ہے، نہ دل میں تکبر رہتا ہے، نہ دل میں حسد رہتا ہے، نہ دل میں نفاق رہتا ہے، نہ دل میں شہوانی و شیطان خیالات رہتے ہیں، نہ دل میں کسی کا دکھ رہتا ہے، نہ دل میں دنیا کا درد رہتا ہے، نہ دل میں دغا رہتی ہے، نہ دل میں کوٸی بیوفا رہتا ہے ،،،، ان سب چیزوں سے دل پاک صاف ہوجا ہے ❤❤❤ سوالاکھ درود پاک پڑھنے والا اب ایک نٸی دنیا میں آجاتا ہے اس دنیا میں آنے کہ بعد اس کے دل میں سکون ہی سکون ہوتا ہے، سرور ہی سرور ہوتا ہے،نور ہی نور ہوتا ہے، ان جانی خوشی کا ہر وقت احساس رہتا ہے ،❤🌹❤ دل کے اثرات چہرے پر آنے لگتے ہیں چہره نکھرنے لگتا ہے آنکھیں چمکنے لگتی ہیں ہونٹوں پر مسکراہٹ آجاتی ہے اداٶں میں عاجزی آجاتی ہے نگاہوں میں حیا آجاتا ہے مسلمانوں۔۔۔🙏🙏🙏 زندگی کا کوٸی بھروسہ نہیں ایک دن مرنا ہے وہ دن کونسا ہے ؟ یہ کسی کو بھی نہیں پتا تو خدارہ مرنے سے پہلے اپنے اکاٶنٹ میں (نامہ اعمال )میں سوالاکھ درود پاک ایڈ کروا لیں تاکہ نہ صرف آپ کی بقایا زندگی سکون میں آجاۓ بلکہ آپ کی قبر بھی منور ہو جاۓ اور آپ بروز قیامت کملی والے کریم آقاﷺ کی شفاعت کے بھی حقدار بن جاٸیں سوالاکھ درود پاک کیسے پڑھنا ہے ؟؟؟👇 پہلا طریقہ یہ ہے کہ آپ روزانہ 3125 مرتبہ درود پاک پڑھ لیا کریں تو چالیس دنوں میں آپ کا سوالاکھ درود پاک مکمل ہوجاۓ گا ❤❤ 👈لیکن اگر کسی کے لیے روزانہ اتنی تعداد میں درود پاک پڑھنا مشکل ہے تو وہ اپنے حساب سے جتنی تعداد میں آسانی سے پڑھ سکے پڑھتا رہے تعداد لکھتا رہے ایک دن وہ لمحہ بھی آجاۓ گا جب آپ کا نام بھی سوالکھ مرتبہ درود پاک پڑھنے والے عظیم لوگوں کی لسٹ میں شامل ہو جاۓ گا سوالکھ مرتبہ کونسا درود پاک پڑھنا چاہیے؟؟👇 آپ کوٸی سا بھی درود پڑھ سکتے ہیں درود پاک کا ایک ہی صیغہ پڑھ کر سوالاکھ مکمل کریں تب ہی ٹھیک ہے اور اگر کوٸی مختلف صیغے پڑھ کر سوالاکھ کی تعداد مکمل کرے تب بھی کوٸی حرج نہیں... جن بھائیوں اور بہنوں نے سوا لاکھ درود پاک پڑھنے کی نیت کی ہے وہ 11 مرتبہ کوئی سا بھی درود پاک پڑھ کر سیدہ فاطمہ الزہرا سلام علیہا کو ہدیہ کر کے کمنٹ میں انشاءاللہ لکھے ۔۔ طالب دعا💓: خادم درود احمد منظور اس پوسٹ کو اتنا شیئر کریں کہ سوشل میڈیا پر وائرل ہو جائے

خادم درود احمد منظور
خادم درود احمد منظور
Open In TikTok:
Region: PK
Sunday 28 June 2026 21:31:46 GMT
6045
599
33
27

Music

Download

Comments

muhammad.raham8
izha noor noor :
mny neyt ki hui hy sawa kroor ki roz ka 5000 parh rhi bht sakoon hy, Alhamdulilah ♥️♥️♥️
2026-06-29 13:37:36
4
sukaina901
Sukaina :
g mn nai bhi irada kr lia
2026-06-30 04:59:36
2
waseemsial132
waseem sial :
20
2026-06-29 15:23:35
2
popp37748
(Chaudhary)G :
20
2026-06-29 16:31:59
2
areeb.khan136
Areeb khan :
100💕💕💕
2026-06-29 20:59:47
2
prince.warriach
Warriach sab :
100time
2026-06-29 01:59:43
2
mystery7868
mystery 🫆 :
in sha allah
2026-06-30 10:20:25
2
ayanraza399
💚امید صرف اللّٰہ سے ❣️🥀.. :
11 done
2026-06-30 03:11:47
2
userzeeshah
userZEE&SHAH :
20time
2026-06-28 22:21:17
2
mhsallinone
All in one :
میں نے بھی دردودٹ۔پاک۔شروں۔کیا۔ہے
2026-06-29 16:14:22
2
user20770935
Faiqa Tariq :
inshaAllah
2026-07-03 19:24:43
1
simbaraja10
senick :
سبحان الله
2026-07-02 02:23:00
1
travissscott15
乂whatever you call乂 :
30times
2026-06-29 08:18:37
2
user2697835776273
g saad g :
60
2026-07-02 11:44:52
1
alhmdulillha22
👑 Beauti Queen 👑 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥰
2026-06-29 02:26:11
1
user3673450247510
M Jamil👑 :
insha'Allah insha'Allah ❤️
2026-07-01 03:16:50
1
chalisarfraz
chalisarfraz :
میں نے بھی شروع کیا ھوا آپ میرے لیے دعا کرنا سوہنے حبیب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نظر کرم عطا ہو آمین یا رب العالمین
2026-06-29 07:37:18
1
prince.warriach
Warriach sab :
صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
2026-06-29 02:00:03
2
chalisarfraz
chalisarfraz :
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد وآلہ وسلم
2026-06-29 07:33:08
1
atisamali1234
Atisam ali :
20
2026-06-29 17:53:42
2
jawad.cheema92
Jawad Cheema :
Mashallah
2026-07-04 16:29:00
1
ansshahzadgoraya
**##** :
💯💯💯💯
2026-06-30 08:41:41
2
ansshahzadgoraya
**##** :
💯💯💯
2026-06-30 08:41:30
2
naveediqbalqasmi
نوید اقبال قاسمی :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-30 07:00:55
2
asifshahzad064
Asif Ali :
❤️❤️❤️
2026-06-29 05:54:35
2
To see more videos from user @ahmad_manzoor5_92, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About