@sinceregirl001: جب اس نے مجھے ہر جگہ سے بلاک کیا، تو شاید اسے لگا ہوگا کہ اب میری دنیا خاموش ہو جائے گی۔ مگر وہ نہیں جانتا تھا کہ بلاک صرف نمبر ہوتے ہیں، یادیں نہیں...! ہر نوٹیفکیشن پر دل بے اختیار اس کا نام ڈھونڈتا ہے، ہر گانے میں اس کی کمی محسوس ہوتی ہے، اور ہر رات دل یہی سوال کرتا ہے کہ آخر میری محبت میں ایسی کون سی کمی رہ گئی تھی؟ عجیب بات ہے... انسان کو اپنی زندگی سے نکال دینا تو آسان ہوتا ہے، مگر کسی کے دل سے اپنی یادیں مٹانا کبھی آسان نہیں ہوتا۔ اب نہ کوئی شکایت ہے، نہ کوئی گلہ... بس ایک خاموش دعا ہے کہ جہاں بھی ہو، خوش رہو۔ کیونکہ کچھ محبتیں ساتھ پانے کے لیے نہیں ہوتیں، صرف زندگی بھر یاد رہ جانے کے لیے ہوتی ہیں۔💔🥺 sinceregirl001
meri tkleef to dykho usny engagement kr li ex sy or abi b mujsy bat krta or uski tareefy krta...wo Shakhs Jo kbi kehta tha k mery liye sb tm ho wo kehta h HM dost h ab....Dil phat Jata h mera🙂❤️🩹🫠
2026-06-30 13:01:16
9
it's_larii :
account not found tu ab aata hai jab koi account del kr dy 🥺 matlab koi block kary tu fr bi account not found aata hai ? 🥺
2026-06-30 11:40:36
4
𝑺𝒆𝒉𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏 🦋✨ :
اور آج کل بہت نقصان ہو رہے ہیں.....
وقت ہاتھوں سے اور لوگ دلوں سے نکلتے جا رہے ہیں ❤️🩹.....
2026-06-30 11:37:01
6
FM ۔۔۔بلوچ :
Imran khan zindhbad
2026-06-29 12:23:11
5
Abdullahalmani :
جب اس نے مجھے ہر جگہ سے بلاک کیا، تو شاید اسے لگا ہوگا کہ اب میری دنیا خاموش ہو جائے گی۔ مگر وہ نہیں جانتا تھا کہ بلاک صرف نمبر ہوتے ہیں، یادیں نہیں...!
ہر نوٹیفکیشن پر دل بے اختیار اس کا نام ڈھونڈتا ہے، ہر گانے میں اس کی کمی محسوس ہوتی ہے، اور ہر رات دل یہی سوال کرتا ہے کہ آخر میری محبت میں ایسی کون سی کمی رہ گئی تھی؟
عجیب بات ہے... انسان کو اپنی زندگی سے نکال دینا تو آسان ہوتا ہے، مگر کسی کے دل سے اپنی یادیں مٹانا کبھی آسان نہیں ہوتا۔
اب نہ کوئی شکایت ہے، نہ کوئی گلہ... بس ایک خاموش دعا ہے کہ جہاں بھی ہو، خوش رہو۔ کیونکہ کچھ محبتیں ساتھ پانے کے لیے نہیں ہوتیں، صرف زندگی بھر یاد رہ جانے کے لیے ہوتی ہیں
2026-06-29 15:36:13
14
🍂تلاش سکون 🦋🥺 :
right
2026-06-30 11:18:04
2
✩᭄𝑨𝒓𝒎𝒂𝒏 Khan🇵🇰 :
ye ek ek lafaz Dil ko lag rhy hn
2026-06-30 05:25:10
3
zunera siddiqui :
yehi kiya huwa hai logon ne aj Kal...
2026-06-30 11:06:14
0
Kaniz E Ghazi 🙏🥀 :
Same 😭
2026-06-30 10:23:47
1
churail 👻 :
جب اس نے مجھے ہر جگہ سے بلاک کیا، تو شاید اسے لگا ہوگا کہ اب میری دنیا خاموش ہو جائے گی۔ مگر وہ نہیں جانتا تھا کہ بلاک صرف نمبر ہوتے ہیں، یادیں نہیں...!
ہر نوٹیفکیشن پر دل بے اختیار اس کا نام ڈھونڈتا ہے، ہر گانے میں اس کی کمی محسوس ہوتی ہے، اور ہر رات دل یہی سوال کرتا ہے کہ آخر میری محبت میں ایسی کون سی کمی رہ گئی تھی؟
عجیب بات ہے... انسان کو اپنی زندگی سے نکال دینا تو آسان ہوتا ہے، مگر کسی کے دل سے اپنی یادیں مٹانا کبھی آسان نہیں ہوتا۔
اب نہ کوئی شکایت ہے، نہ کوئی گلہ... بس ایک خاموش دعا ہے کہ جہاں بھی ہو، خوش رہو۔ کیونکہ کچھ محبتیں ساتھ پانے کے لیے نہیں ہوتیں، صرف زندگی بھر یاد رہ جانے کے لیے ہوتی ہیں۔💔🥺
s
2026-06-30 10:07:10
3
𝑴𝒖𝒛𝒂𝒇𝒂𝒓𝑷𝒂𝒏𝒉𝒚𝒂𝒓👑 :
same 😔
2026-06-29 04:39:57
2
Maہین 🌺🍂🍁 :
exactly same situation yaar 😔😔🥺
2026-06-29 15:42:12
19
💗⃝🌕𝐀𝐍𝐆𝐄𝐋⋆°🦋༘⋆♡ :
Please caption 🥺
2026-06-29 14:07:00
2
PAIN💔✨🥹 :
Plz caption 🥺
2026-06-29 11:45:07
3
🤍Tashkeelraza110💚🧪 :
:exactly same situation yaar 😔😔🥺
2026-06-29 18:56:15
1
꧁•༆𝑺𝒂𝒓ک𝒂𝒓༆•꧂🤬🤬😡 :
me and your first video same 😥
2026-06-29 23:39:16
1
A K Baloch :
blocked since 2023 😣
2026-06-29 17:12:24
1
Qadeer Gabol :
hy
2026-06-29 11:04:15
0
Shahzain Behrani ⚜️❤️🔥 :
caption na yaad dila di🥺💔
2026-06-29 15:58:10
1
Shahzain🫠 :
acha kra h
2026-06-29 08:02:59
1
shahzaib :
allah pak aapko bhi sabar or himmat de
2026-06-29 17:21:44
2
亗𓊈ᴬ𝐬áԀ𝗯𝚑ᆆ𝔦𓊉࿐ :
Same 🥹👀
2026-06-29 11:12:23
0
To see more videos from user @sinceregirl001, please go to the Tikwm
homepage.