@musicclassic20: — Ты самая, самая, самая | #текстпесни #лучшие #rge #fyp#on #глобальныерекомендации️ #песни #футажи #футажи🔥#lyrics #musicclassic20

SearchVibe.music
SearchVibe.music
Open In TikTok:
Region: BY
Sunday 28 June 2026 21:57:54 GMT
753990
80742
1803
33820

Music

Download

Comments

cray_and_slip
..milk_ shake.. :
а ведь многие не знают откуда звук
2026-07-01 00:33:52
13
katenac_mur
хз что сказать :
ищу инет подругу
2026-06-30 19:15:36
2
selenka_makaka
🍓•я п0пк♡ селенки•🧨 :
мне некого отмечать
2026-06-28 22:00:49
110
1___mila
￴￴ :
ищу подругу)
2026-07-01 03:31:17
7
maria100lol
✧Maria ࿔‧ ֶָ֢˚ :
а мне это скинулы
2026-07-01 16:29:50
43
elvira090909
err :
как песня называется?
2026-06-30 09:24:34
2
r4iiv4
r4iiv4 :
@ищу друзей
2026-08-30 17:01:33
1
muko7328
Muko :
мен әкеме керекпін ба? [жоқ] (ия)
2026-09-13 11:42:00
2
appleuser3499233
$ash✈️💗 :
те, кто понял откуда звук:
2026-07-03 17:36:08
6
nurjaina.nagashba
????? :
Е❤т❤о❤ т❤е❤б❤я❤
2026-08-19 05:37:02
2
cirenaaaaaa
𝖈и𝖗𝖊𝖓𝖆💢🚨 :
ищу инет друзей:3 мне 15
2026-08-09 17:54:29
3
straf1ks
🐍✋ c𝐀ϻĮ𝓛ά ⓍĐ 🎁✌ :
Кто со мной будет лп?(юз скину в лс)
2026-07-31 11:37:23
3
user6014804337140
Dark Angel :
Ира ты лучшая знай ❤️
2026-08-18 17:11:19
2
kittie283
Айлин 🇦🇿🇰🇬 :
ищу подругу
2026-08-25 10:44:03
0
iris.na40
Iris na×уй :
так мило что все коммы забиты тем, что кто то отмечает своих лучших подруг🥺
2026-06-29 08:08:13
29
ere6270
Ere :
а у мя нет подруг. к сожалению.
2026-07-02 17:19:05
2
zyza227
ЪУЪ :
Мне это отправили, горжусь собой 🥹
2026-06-29 17:12:31
5
autism2661
поклонник мамы птицы💪💪💪 :
2026-06-28 22:05:55
2
jurayevaa_m
marish 🤍🩶 :
зума и амина
2026-06-29 13:23:10
1
user471244026578
ару_2013 :
маған обитно патрукам жок
2026-09-10 09:18:24
0
user1444293994722
user1444293994722 :
2026-09-15 08:54:16
0
user1063033298482
саша :
🥰🥰
2026-09-15 09:43:17
0
iloveyoug1313
I love you {G}❤️‍🩹 :
мая подруга ушла в другую страну 😭😭😭😭
2026-09-16 20:42:30
0
my_love_it_is_sprout
☆шеллі!☆ :
мне это подруга скинула❤️
2026-09-26 15:18:21
0
user5561173393901
🍓🍓🍓 :
соку
2026-09-12 15:06:13
0
To see more videos from user @musicclassic20, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

میں کافی دنوں سے کچھ لکھنے کی کوشش کر رہی تھی۔ مگر دل عجیب سی کیفیت میں تھا۔  لکھنا بھی چاہتی تھی مگر جیسے الفاظ میرا ساتھ ہی نہیں دے رہے تھے۔ پھر آج میں نے ایسے ہی قرآن کھولا۔ اور میری نظر سورۂ الأعراف کی اس آیت پر جا کر رک گئی:
میں کافی دنوں سے کچھ لکھنے کی کوشش کر رہی تھی۔ مگر دل عجیب سی کیفیت میں تھا۔ لکھنا بھی چاہتی تھی مگر جیسے الفاظ میرا ساتھ ہی نہیں دے رہے تھے۔ پھر آج میں نے ایسے ہی قرآن کھولا۔ اور میری نظر سورۂ الأعراف کی اس آیت پر جا کر رک گئی: "پھر میں ضرور ان کے پاس ان کے آگے سے، ان کے پیچھے سے، ان کے دائیں سے اور ان کے بائیں سے آؤں گا، اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا۔" میں دیر تک اس آیت کو دیکھتی رہی شیطان نے یہ نہیں کہا کہ میں صرف گناہ کرواؤں گا، اس نے کہا: میں ہر طرف سے آؤں گا۔ میں سوچنے لگی، آخر یہ چار راستے ہی کیوں؟ پھر میں نے پہلی سمت پر غور کیا۔ آگے سے... شاید شیطان کا سب سے پسندیدہ ہتھیار مستقبل کا خوف ہے وہ صرف ایک سوال دل میں ڈالتا ہے۔ اگر ایسا نہ ہوا تو؟ اگر نوکری نہ ملی تو؟ اگر میری دعا قبول نہ ہوئی تو؟ اگر میں ناکام ہو گیا تو؟ اگر مجھے وہ نہ ملا جس کی میں نے پوری زندگی خواہش کی؟ یہ صرف ایک "اگر" ہوتا ہے… لیکن یہی ایک "اگر" انسان کے دل کا سکون کھا جاتا ہے۔ ہم کل کے بارے میں اس قدر پریشان ہوتے ہیں کہ آج اللہ پر توکل کرنا بھول جاتے ہیں۔ پھر شیطان پیچھے سے آتا ہے۔ یہ شاید اس سے بھی زیادہ خطرناک راستہ ہے ماضی کے راستے سے۔ آج کتنے ہی لوگ ہیں… جو برسوں پہلے کی ایک غلطی سے باہر نہیں نکل سکے۔ ایک گناہ… ایک دھوکہ… ایک ناکامی… ایک بچھڑ جانے والا انسان… اور پھر شیطان ہر روز وہی زخم تازہ کرتا رہتا ہے۔ وہ کہتا ہے: "تم بدل نہیں سکتے" "تمہارے جیسے لوگوں کو اللہ معاف نہیں کرے گا" "تمہارا وقت گزر چکا ہے" اور ہم یہ بھول جاتے ہیں کہ جس رب نے کل معاف کیا تھا، وہ آج بھی معاف کر سکتا ہے۔ وہ انسان کو اس کے ماضی میں اس قدر الجھا دیتا ہے… کہ وہ اپنا حال بھی کھو دیتا ہے اور اپنا مستقبل بھی۔ پھر شیطان دائیں طرف سے آتا ہے۔ یہاں آ کر مجھے احساس ہوا… ہمیں ہمیشہ لگتا ہے کہ شیطان صرف گناہوں کی طرف بلاتا ہے۔ لیکن اگر وہ نیکی کے راستے سے آئے تو؟ چند نمازیں، چند بار قرآن پڑھ کر یا چند اسلامی پوسٹس شیئر کر کے دل میں یہ احساس آنے لگتا ہے کہ شاید ہم دوسروں سے بہتر ہیں۔ پھر ہم لوگوں کو جج کرنا شروع کر دیتے ہیں۔ یہ غلط ہے یہ صحیح پردہ نہیں کرتی یہ صحیح دین پر نہیں ہم بھول جاتے ہیں کہ ہدایت اللہ کی نعمت ہے، ہماری اپنی کمائی نہیں۔ اور آہستہ آہستہ عبادت کے ساتھ تکبر شامل ہو جاتا ہے۔ اسی لمحے مجھے ابلیس یاد آیا۔ اس کی تباہی صرف ایک جملہ تھا: "میں اس سے بہتر ہوں" ذرا غور کیجیے… ابلیس نے شراب نہیں پی تھی چوری نہیں کی تھی زنا نہیں کیا تھا اسے گمراہ کرنے والی چیز صرف ایک جملہ تھا: "میں اس سے بہتر ہوں" آج بھی شیطان ہمیں اسی ایک جملے تک پہنچانا چاہتا ہے۔ الفاظ بدل جاتے ہیں، احساس وہی رہتا ہے: "میں بہتر ہوں" پھر شیطان بائیں طرف سے آتا ہے۔ ہم اکثر سمجھتے ہیں کہ شیطان ہمیں گناہ کی دعوت دیتا ہے۔ لیکن حقیقت شاید اس سے کہیں زیادہ خطرناک ہے۔ وہ گناہ کو گناہ رہنے ہی نہیں دیتا۔ وہ گناہوں کو خوبصورت بنا کر دیکھتا ہے۔ "سب ہی تو کرتے ہیں" "یہ زمانہ ہی ایسا ہے" "دل صاف ہونا چاہیے" "اتنی سختی بھی اچھی نہیں" "اللہ تو غفور الرحیم ہے" آہستہ آہستہ انسان کا دل گناہ کا عادی ہو جاتا ہے۔ آج میوزک اور سوشل میڈیا کو دیکھ لیجیے۔ اللہ نے نگاہوں کی حفاظت کا حکم دیا، لیکن ہمیں احساس بھی نہیں ہوتا کہ ہم کیا دیکھ رہے ہیں، کیونکہ شیطان نے گناہ کو معمول بنا دیا ہے۔ پھر مجھے احساس ہوا، شیطان کبھی آ کر یہ نہیں کہتا: "جاؤ، گناہ کرو" وہ خوف بن کر آتا ہے، ماضی بن کر آتا ہے، تکبر بن کر آتا ہے، خواہش بن کر آتا ہے اور گناہ کو خوبصورت بنا کر آتا ہے۔ پھر میرے ذہن میں ایک سوال آیا۔ شیطان نے آگے، پیچھے، دائیں اور بائیں کا ذکر کیا، مگر اوپر اور نیچے کا کیوں نہیں؟ مفسرین نے لکھا کہ اوپر سے اللہ کی رحمت، وحی اور ہدایت نازل ہوتی ہے، وہاں شیطان کی رسائی نہیں۔ اور نیچے وہ جگہ ہے جہاں بندہ سجدے میں گر جاتا ہے، وہ سجدہ جس نے شیطان کو ہمیشہ کے لیے ذلیل کر دیا۔ مجھے یوں لگا جیسے شیطان خود اعتراف کر رہا ہو کہ وہ ہر طرف سے آ سکتا ہے، مگر اس بندے تک نہیں پہنچ سکتا جو آسمان سے آنے والی ہدایت کو تھام لے اور زمین پر سجدے میں گر جائے۔ پھر میں نے آیت کا آخری حصہ پڑھا: "اور تو ان میں سے اکثر کو شکر گزار نہیں پائے گا" میں دیر تک اسی ایک جملے پر سوچتی رہی۔ شاید شیطان کی سب سے بڑی کامیابی یہ نہیں کہ انسان سے بڑے بڑے گناہ کروا دے، بلکہ یہ ہے کہ وہ انسان سے شکر چھین لے۔ کیونکہ جب شکر ختم ہو جاتا ہے تو نعمتیں معمولی لگنے لگتی ہیں، عبادت بوجھ بن جاتی ہے اور دل کو کبھی سکون نہیں ملتا۔ یا اللہ! ہمارے دلوں کو شیطان کے ہر راستے سے محفوظ فرما، ہمارے مستقبل کو خوف سے، ماضی کو مایوسی سے، عبادت کو تکبر سے اور خواہشات کو گناہوں کی محبت سے بچا لے، اور ہمیں اپنے شکر گزار بندوں میں شامل فرما۔ آمین۔ #fyp #viral #explorepage

About