@0000writer: طوفان بھی ہار جاتے ہیں وہاں، جہاں کشتیاں ضد پر ہوتی ہیں۔ لوگوں کا کام ہے نیچے کھینچنا، لیکن یاد رکھیں کہ جڑیں جتنی نیچے جائیں گی، درخت اتنا ہی اونچا اٹھے گا۔ نہ میں گرا، نہ میری امیدوں کے مینار گرے، پر کچھ لوگ مجھے گرانے میں کئی بار گرے۔ ""میری خاموشی کو میری ہار مت سمجھنا، میں بس لوگوں کے گرنے کا معیار دیکھ رہا ہوں۔ ""لوگوں کی اوقات کا اندازہ تب ہوتا ہے، جب وہ آپ کو نیچا دکھانے کے لیے خود نیچے گر جاتے ہیں۔ ""حریفوں کی گراوٹ دیکھ کر اب حیرت نہیں ہوتی، بس اپنی بلندی پر شکر ادا کرتا ہوں۔" "میں نے اپنی پرواز اتنی اونچی رکھی ہے کہ نیچے رینگنے والوں کی آوازیں مجھ تک نہیں پہنچتیں۔ ""مجھ سے مقابلہ کرنے کے لیے، پہلے اپنا کھویا ہوا معیار تو واپس لاؤ۔ ""میری کامیابی کا سفر جاری رہے گا، چاہے حاسدوں کی گراوٹ کی کوئی حد نہ رہے۔ ""وہ سازشیں بناتے رہ گئے، اور میں اپنی منزل پر پہنچ بھی گیا۔" #0000writer #fyppppppppppppppppppppppp #viral #lines #fyp