@ammar.khubaib: "کیا ملا ظالمو؟ ان معصوم مسافروں کی ہنستی بستی دنیا اجاڑ دی۔ معصوم بچیوں کے سروں سے باپ کا سایہ چھین کر، سیول ہسپتال کوئٹہ کے باہر یہ خاتون خون آلود کپڑوں میں اپنے شوہر کی لاش اور دو بچوں کے ساتھ اپنے ساتھ ہونے والی قیامت کے بعد سکتے میں ۔۔۔😭💔😥 کپڑے شوہر کے خون سے رنگے ہوئے، دل و دماغ میں ایک ہی بات چل رہی ہوگی کہ آخر ہمارا قصور کیا تھا، کراچی سے آئی اس فیملی پر بلوچستان کے علاقے دشت میں قیامت برپا کی گئی خدارا بلوچستان جب بھی آئیں بلوچستان میں رہنے والے کسی عزیز یا رشتے دار کے ساتھ آئیں، اب یہاں وہ حالات نہیں کہ کوئی سیاح یا غیر مقامی افراد اکیلا سفر کرسکے سکیورٹی اس ملک کی حفاظت کیلئے نہیں اس ملک کی غریب عوام کا خون چوسنے کیلئے رکھی گئی ھے 🖐️🖐️۔۔۔ #foryou #foryoupage #fyp #viral #sad