جی سر بواسیر کا نسخہ میں اپ کو بتاتا ہوں سادہ سا اور بالکل اسان طریقہ کنگی بوٹی کے پھول اور اس کے پتے رگڑ کر گولیاں بنائیں اور چھاؤں میں خشک کریں صبح نہار پیٹ دو اور شام کو دو کھانے سے پہلے بواسیر خونی ہو یا بادی ہو یا موقوں والی ہو یا ڈاکٹر نے جواب دیا ہو بالکل ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ ازمودہ نسخہ میں فری لوگوں کو دیتا ہوں
2026-06-29 15:12:42
3
Kaleem Solangi :
بواسیر نی ختم ہو رہی کوئ علاج بتائیں
2026-06-29 09:52:20
0
To see more videos from user @hakeemshahbazbaloch, please go to the Tikwm
homepage.