maturity is when you realized
یہ تو وہ جوانی ہی نہیں جس کے ہم نے خواب دیکھے تھے ۔ !
2026-07-01 11:24:20
342
🥀 :
:چھوٹی سی عمر نے ہماری ہنسی چھین لی
ہم تو وہ تھے جو بنا بات کہ بھی ہنسا کرتے تھے 😔
2026-06-29 10:30:54
397
زین العابدین :
اور اصل المیہ یہ نہیں کہ اچھے دن دیر سے آتے ہیں، اصل المیہ یہ ہے کہ ان کے انتظار میں انسان اپنی ہنسی، اپنی خواہشیں، اپنی بے فکری اور اپنی جوانی ہار بیٹھتا ہے پھر خوشحالی آ بھی جائے تو دل پہلے جیسا نہیں رہتا🥺
2026-06-29 15:15:11
171
mehawish :
yahi sawal roz krti hu Khuda se 🙂
2026-06-30 07:56:26
86
نہاں :
زندگی چھوٹی نہیں بس ہم جینا دیر سے شروع کرتے ہیں
2026-07-01 07:50:24
106
•𝑴 𝑨 𝑳 𝑨 𝑳 𝑨 𝑰 𝑰ᥫ᭡ིྀ :
اگر سب کچھ ٹھیک ہونے تک دل مر گیا تو 🙂🌷
2026-06-30 02:06:03
86
🤭 آرائیاں دی کڑی 🤭 :
bilkul 💯❤️🩹🙂
2026-06-30 14:25:47
23
🔥*⃝➤Bʀᴏᴋᴇɴ Angelᥫ᭡❤️🩹🥀 :
بس یہی وجہ ہے کہ ہم اس کی اتنا منتیں کر رہے ہیں😫
2026-06-30 13:20:02
24
𝚖𝚎𝚛𝚒𝚔𝚑 :
اچھے دنوں کی آس میں
کیسے برباد ہورہےہیں ہم!
2026-07-01 15:55:16
16
maheen :
جوانی ھماری جوانی کا کیا،،،,
2026-07-01 20:01:59
8
shahzain :
tension hmri jawani kaha gi
2026-07-01 17:05:03
8
Duniya Dhoky ke Siwa Kuch nahi Hain...🫠❤️🩹
2026-06-30 06:23:19
17
Z A K R I A :
اگر سب کچھ ٹھیک ہونے تک دل مر گیا تو 😩❤️🩹
2026-06-30 20:24:26
12
Sohail :
*اے اللّٰه !*
ہمارے انتظار کو مختصر کر دے۔ ہماری دعائیں، جو تیری قبولیت کی منتظر ہیں ان پر اپنا "کُن" فرما دے۔
*آمین، یا ربّالعالمین!* 🤲 ❤️
2026-07-01 02:38:44
14
حسنین🪐 :
bhai Jo guzaar rahy hn na wahi achy din he 🙌🏻
2026-06-29 07:17:49
23
Ràéêس DaنYaL :
Hayee 🥰
2026-06-29 12:32:54
9
Four -Souls 🥀🖤 :
ہم منتظر ہی رہتے ہیں کہ
مشکل گزر جائے گی مگر عمر گزر جاتی ہے؟
2026-07-01 18:00:59
14
haya Shah :
صرف خدا جانتا ہے اندر کی حقیقت ہماری۔
یہ ہنسنا مسکرانا اور خوش نظر آنا تو فقط ادا ہے ہماری
2026-07-01 01:32:03
11
𓆩🤍 𝑸𝒂𝒍𝒃-𝑬-𝑴𝒂𝒅𝒊𝒏𝒂 :
bilkul hamari jawani ka kia 🥺😞💘
2026-06-29 15:14:07
13
annie :
yhi sochti Rehti m
2026-07-01 12:00:15
21
Zahra Arooj :
ہماری جوانی کا کیا🥺
2026-06-30 03:32:31
31
To see more videos from user @oyeharry_7, please go to the Tikwm
homepage.