@ahmadofficial0555: دانتوں، زبان، گلے اور منہ کے انفیکشنز میں نہایت مفید اور آسان ترکیب۔۔ ۔۔۔۔ ریٹھا آپ کو پنساری سے بآسانی میسر ھو گا ایک عدد ریٹھا لیں، ایک سائیڈ سے ہلکا سا کٹ لگا کر تھوڑا گیلا کریں۔ اب اس پر ٹوتھ برش رگڑ یں تو جھاگ بن جائے گا۔ یہ جھاگ برش یا انگلی پر لگا کر دانتوں کے اندر اور باہر اچھی طرح لگا دیں۔ ۔۔ ایک دو منٹ کے لیے ایسے ہی چھوڑ دیں، پھر برش یا انگلی سے ہلکا مساج کریں۔ آخر میں منہ دھو لیں۔ اور دانہ کو دھو کر کسی پیکٹ میں رکھ دیں دوبارہ وہی استعمال کر لیں۔ یہ عمل کر کے کچھ کھائے پئے بغیر سو جائیں تو زیادہ بہتر ھے ۔ ۔۔۔۔ دانتوں کا کیڑا ختم،ٹارٹر اور پیلاہٹ کا خاتمہ، مسوڑھوں کی سوجن اور پیچھے ہٹنے کا علاج،گوشت خورہ (ماسخورہ) میں, پان،سگریٹ،گٹکہ،کے داغ ھوں یا ویسے دانتوں کی حفاظت کا معاملہ۔سب میں کمال دکھاتا ھے ،گلے کی رگوں (فیرنکس، لیرنکس) میں جمی بلغم، سوجن اور بیکٹیریاز کا خاتمہ،سائنوسائٹس اور فیرنجائیٹس میں مسکن اثرات، تھائرائیڈ اور سیلیوری گلینڈز کی سوزش میں مفید ھے دانت سفید اور چمکدار بناتا ھے،منہ پک جانے میں مفید ھے۔ یہ مصفی،لین، اثرات رکھتا ھے۔۔ زخم صاف کر کے گوشت پیدا کرتا ھے ۔