@sabaspeaks.hub: کامیابی وہ ہے جو ہمیں اللہ کے قریب کر دے۔ "حَيَّ عَلَى الصَّلَاةِ... حَيَّ عَلَى الْفَلَاحِ" پہلے نماز، پھر کامیابی۔ اللہ ہمیں پانچ وقت کی نماز کی پابندی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲 #Namaz #Salah #HayyaAlasSalah #HayyaAlalFalah #Islam