Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@hakouma_dazzimi: @Merem 🫀M💍A🫂 @Sounnou dralou❤️🔥 @Gourania🇺🇦 hourra1👑
𝑨𝒍𝒊
Open In TikTok:
Region: LY
Sunday 28 June 2026 23:45:44 GMT
715
129
6
7
Music
Download
No Watermark .mp4 (
0.25MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
0.25MB
)
Watermark .mp4 (
0MB
)
Music .mp3
Comments
𝒀𝑨𝒀𝑨 𝑩𝑬𝑹𝑫𝑬𝒀 :
♥️♥️♥️
2026-06-29 12:18:23
0
soultan__ Nariya :
👑👑👑
2026-06-29 08:44:02
0
salehdollar2025 :
✌️✌️✌️
2026-06-29 08:25:00
0
وجي مطر مي :
✌️✌️✌️
2026-06-29 07:45:40
0
🫅مِــــــــحًـمِــــــــد✍️🎶 :
✌✌✌
2026-06-29 00:08:06
0
ساحره العيون بني مسوره :
🥰🥰🥰
2026-06-30 07:21:12
0
To see more videos from user @hakouma_dazzimi, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#foryou #foryoupage #viralvideo #viraltiktok #trendingvideo
#مابنساك_ومابقدر#لن_انساك #تصميمات_لن_انساك
Some of the pantyhose I pack before vacation. Since it's for a camping trip, I'm kinda limited, but here's a bit about what I bring. ❤️ #packing #pantyhose #canthelpmyself #foryou #justme
"فرمان نبوی (ص)" میں تم میں دو چیزیں چھوڑ کر جارہا ہوں جب تک تم انہیں مضبوطی سے پکڑے رکھو گے گمراہ نا ہو گے ؛ "کتاب اللہ" " سنت رسول ص" قرآن مجید میں تمام مسائل کا حل موجود ہے، اس میں موجود ایک آیت کتنے ہی مسائل کا حل اپنے اندر چھپاۓ ہوۓ ہے یہ ہماری سوچ سے بھی باہر ہے ؛ رب العالمین قرآن مجید میں فرماتا ہے ہم ان آیتوں کو بار بار پھیر کر لاتے ہیں اس سے اب ہی کوئی نصحیت حاصل کر لے مگر اس کی تشریح و تفسیر کے لیے احادیث کی ضرورت ہے کیونکہ محسن کائنات نے صرف قرآن کو پڑھا نہیں اس پر عمل کر کے بھی دیکھایا تاکہ ہمیں سمجھنے میں آسانی ہو ۔ دور جدید میں منگنی بھی ایک ایسا ہی مسئلہ بنا ہوا ہے نوجوان نسل کے لیے مگر آج اس کی حثیت قرآن وحدیث سے سمجھتے ہیں ۔ منگنی سے شادی تک کا یہ درمیانی وقت شیطان کا پسندیدہ دورانیہ ہوتا ہے جس میں وہ دونوں اطراف ایسا جال پھینکتا ہے کہ آج کل کے دور میں بچنے والوں کی تعداد بہت کم رہ جاتی ہے۔ قرآن و حدیث کی روشنی میں "منگنی سے شادی تک" کا رشتہ منگنی کا شرعی درجہ کیا ہے؟ منگنی نکاح نہیں ہے، صرف نکاح کا وعدہ ہے۔ وعدہ بھی ایسا کہ اسکا پورا ہونا یاں نا ہونا اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے نبی ﷺ نے فرمایا: "لا يخطب الرجل على خطبة أخيه" "کوئی شخص اپنے بھائی کی منگنی پر منگنی نہ کرے" [صحیح بخاری: 5142] اس سے ثابت ہوا کہ منگنی ایک "وعدہ" ہے۔ لڑکا /لڑکی ابھی بھی غیر محرم ہی ہے۔ جب تک نکاح نہ ہو جائے۔ اس درمیانی وقت کے احکام چونکہ نکاح نہیں ہوا، اس لیے سارے وہی احکام ہیں جو دو نامحرم مرد و عورت کے ہیں: نبی ﷺ نے فرمایا: "لا يخلون رجل بامرأة إلا ومعها ذو محرم"* "کوئی مرد کسی عورت کے ساتھ تنہائی میں نہ ہو سوائے اس کے کہ اس کے ساتھ اس کا محرم ہو" [صحیح بخاری: 1862] بے پردگی، چیٹ، ملاقاتیں، فزیکل ٹچ :یہ سب جائز نہیں۔ کیونکہ ابھی وہ "اجنبیہ" ہے۔ چونکہ جب منگنی ہو جاتی ہے لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو سمجھنے کے بہانے بات چیت شروع کرتے ہیں اور ان کے ذہن میں ہوتا ہے شادی تو اب تم سے ہی ہونی ہے لہزا وہ اللہ کریم کی حدود پامال کرتے ہیں ۔ اللہ فرماتا ہے: "وَلَا تَقْرَبُوا الزِّنَىٰ إِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً" "اور زنا کے قریب بھی نہ جاؤ، بے شک وہ بے حیائی ہے" [سورہ الاسراء: 32] بات چیت کی حد: صرف نکاح سے متعلق ضروری بات، وہ بھی گھر والوں کے علم میں رہ کر ایسی بات سے گریز لازمی ہے جو شادی کے بعد عورت و مرد کا کردار خراب کرے۔ شیطان کا "جال" کیوں کامیاب ہوتا ہے؟ کیونکہ لوگ "منگنی" کو "آدھا نکاح" سمجھ لیتے ہیں۔ جبکہ شرعاً فرق بہت بڑا ہے: منگنی /وعدہ ہے ۔ اس میں دونوں نامحرم ہیں ۔ فزیکل ٹچ حرام ہے ۔ توڑی جا سکتی ہے بغیر کسی بھی شرعی احکام کے۔ ولی کی رضا مندی سے بات طے ہوئی ہے اجاب وقبول نہیں۔ دونوں ایک دوسرے کا لباس ہیں جبکہ قرآن میں اس رشتے کا ایسا کوئی بیان نہیں۔ 2؛نکاح/عہد ہے وہ حلال ہے ہاتھ پکڑنا عبادت طلاق کے بغیر نہیں ٹوٹتا،طلاق بھی ایسی کہ تین دفعہ رجوع کا حکم ہے ۔ ولی کی رضامندی اور اجاب وقبول ۔ جبکہ اس رشتے میں اللّٰہ خود محبت و رحمت ڈالتا ہے ۔ شیطان اسی دھوکے سے "چھوٹے گناہوں" سے شروع کرواتا ہے: بات کرنا، ملنا، تصویریں، اور پھر... اللہ بچائے۔ بچنے کا حل سنت نبوی (ص) سے .جلدی نکاح: نبی ﷺ نے فرمایا: "اے نوجوانوں کی جماعت، جو تم میں سے نکاح کی طاقت رکھے وہ نکاح کر لے" [صحیح بخاری: 5066] منگنی کا دورانیہ لمبا نہ کھینچیں۔ حدود یاد رکھیں جب تک "قبول ہے" نہ کہا جائے، وہ آپ کے لیے ویسے ہی ہے جیسے کوئی اور غیر محرم لڑکی۔ تقویٰ: حضرت یوسفؑ والا کردار موقع ہو، دل چاہے، لیکن کہہ دیں: "معاذَ الله"اللہ کی پناہ۔ منگنی صرف "ریزرویشن" ہے، "ملکیت" نہیں۔ جب تک نکاح نہیں ہوتا شیطان کے لیے یہ سب سے آسان جال ہے اس لیے علماء ہمیشہ کہتے ہیں: منگنی کو مختصر رکھو اور نکاح کو جلدی کرو شیطان کے پاس بہت طریقے ہیں ہمیں بے حیائی کی طرف لے کر جانے کے مگر پروردگار کے پاس اس سے کئی زیادہ طریقے ہیں اپنی طرف واپس لانے کے ۔ منگنی سے پہلے کی گئ باتیں ہمارے لیے طلاق کا باعث بن سکتی ہیں ،کچھ عورتیں جزبات میں غلط قدم اٹھا لیتی ہیں مگر شادی کے بعد شوہر جزبات نہیں دیکھتا وہ آپ کا گناہ دیکھتا ہے چاہئے یہ مرد کی رضامندی سے ہوا ہو وہ سوچتا ہے اگر آج یہ عورت میرے کہنے پہ غلط کام کر سکتی ہے تو کسی بھی اور مرد کے کہنے پہ بھی کرے گی لہزا وہ کوشیش کرے گا منگنی توڑنے کی اور آپ کی کتنے ہی راز اس کے موبائل میں ہوتے ہیں ۔ منگنی سے پہلے باتیں حلال رشتے کی کشش کھو دیتی ہیں جو باتیں حیاء کے پردے میں نکاح کے بعد کی جاتی وہ ہم پہلے کر دیتے ہیں۔ لہزا شریعت دیکھیں،جزبات نہیں۔ اللہ ہمیں اور ہماری بیٹیوں بیٹوں کو شیطان کے جال سے محفوظ رکھے۔ آمین۔ #talashekhuda #goviraltiktok #foryou
#bn_mnaz3 #سراج_الشيخي #العريبي #سراج #تصميم_فيديوهات🎶🎤🎬 @🎶 bn.mnaz3 🎶 @wld.ayt.bwmnaz3.alglale
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy