یا رب العالمین بے اولادی کے سفر نے تھکا دیا ھے مجھے یا رب العالمین مجھ سمیت تمام بے اولاد لوگوں کی جھولی نیک صالح اولاد سے بھر دے یا ربالعالمین سب کی جھولی اپنی نور سے بھر دے۔ امین
Mera name lay k dua kijiye plzzzzz Riffat naheed husband Ali Rasheed plzzzzz 10 Saal say olaad nahiii plzzzzz plzzzzz plzzzzz 🤲
اللہ ہمیں قران اپنی زبان میں پڑھنے سننے سمجھنے اور اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں نماز پانچ ٹائم پڑھنے کی توفیق عطا فرما اور ہمیں صبر کرنے کی اور تیرے دیے ہوئے مال میں سے زکوۃ ادا کرنے کی توفیق عطا فرما امین یا رب العالمین
2026-06-30 09:57:13
2
Sheraz ☑️ :
Allah the Greatest ❤️
2026-06-30 05:15:42
2
Meshal rajput :
بیشک بیشک بیشک اللہ ھو اکبر سبحان اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2026-06-29 16:39:20
2
Gulshair 🤍🤍 :
😭🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🥹🥹👈
2026-06-29 06:27:55
2
♥️waqas Afridi♥️ :
اللہ ہمیں معاف فرمائے
اللہ ہم بہت گنہگار ہیں
❤️❤️اللہ ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے