@sehar_h07: ایسے مرد کا انتخاب کریں جس کے بارے میں آپ کہہ سکے کہ؛ "اس سے خوبصورت تلاش کر سکتی تھی، مگر اس سے بہتر انسان کبھی نہیں"۔ کیونکہ خوبصورتی وقت کے ساتھ ماند پڑ جاتی ہے، مگر اچھا کردار، وفاداری، احترام، نرم لہجہ اور خلوص عمر بھر ساتھ نبھاتے ہیں۔ ایک اچھا مرد وہ نہیں جو صرف دیکھنے میں خوبصورت ہو، بلکہ وہ ہے جو آپ کی عزت کرے، آپ کا مان رکھے، مشکل وقت میں آپ کا سہارا بنے اور ہر حال میں آپ کو اپنی ترجیح بنائے۔ آخرکار، کامیاب زندگی خوبصورت چہرے کے ساتھ نہیں، بلکہ خوبصورت کردار کے ساتھ گزرتی ہے۔ #viewsproblem #growmyaccount #fyp #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp