@silentdiary.0: Caption: کچھ لوگ شور سے نہیں، اپنے رویّے سے بدل جاتے ہیں۔ جب دل بار بار ٹوٹے تو خاموشی ہی پناہ بن جاتی ہے۔ پھر نہ گِلے رہتے ہیں، نہ شکوے... بس فاصلے خود بخود بڑھنے لگتے ہیں۔ جو قدر کرتے ہیں، وہ کبھی کھونے نہیں دیتے۔ اور جو کھو دیتے ہیں، وہ اکثر دیر سے سمجھتے ہیں۔ اپنی عزتِ نفس کی حفاظت کرنا بھی عبادت ہے۔ 🖤✨ #pyyyypyyy #pyfツviral_❤ #tiktokforyou