@shahzadakhtar12: آزاد کشمیر میں جو حالات ہیں چل رہے ہیں زندگی میں کبھی ایسا احتجاج نہیں دیکھا پونچھ کے لوگ جرت مند ہیں وہ ہار نہیں مانتے ۔ سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی #SardarUmarNazir #jointawamiactioncommittee #RightsMovementAJK #AwamiTahreek #rawlakotajk