@m_s_king302: ہماری نوجوان نسل تباہی کی طرف جا رہی ہے ان کو فیس بک ٹیوٹر ٹک ٹاک سوشل میڈیا کا تو پتہ ہے لیکن قرآن مجید اور اسلامی تعلیم سے غافل ہے سنیے قائدِ سندھ مولانا راشد سومرو کی فکر انگیز گفتگو#sarchcreatorinsight #viral #سیاست_کا_سلطان_مولانا_فضل_الرحمن #juiupdates #foryou