@bukhari8070: مغرور پر بندوں کو یہ اعلان کیا ہے ..! صیاد نشیمن کا پتہ جان کیا ہے ..! یعنی جیسے دیمک لگی جاتی تھی وہ میں تھا ..! اب آئے میرا میری طرف دھیان کیا ہے ..! شیشے میں بھلے اس نے میری نقل اتاری..! خوش ہوں کہ مجھے کوئی تو پہچان کیا ہے ..! اب بایت تیری کن پر ہے کچھ کر میری مولا.. ! ایک شخص میر نے در سے پریشان کیا ہے یہ نام و نصب جاکے زمانے کو بتاؤ..! درویش تو دستک سے ہی پہچان گیا ہے ...!#foryou #fypシ #poetry 😭
مغرور پرندوں کو یہ اعلان گیا ہے
صیاد نشیمن کا پتا جان گیا ہے
یعنی جسے دیمک لگی جاتی تھی وہ میں تھا
اب جا کہ میرا میری طرف دھیان گیا ہے
اب بات تیری کن پہ ہے کچھ کر میرے مولا
اک شخص تیرے در سے پریشان گیا ہے 😭
2026-06-30 08:04:54
2
ʜᴜssɴᴀɪɴ ʙɪɴ ᴛᴀʀɪǫ :
Shah Sab rulao gy kia❤️🩹🫠
2026-06-29 17:19:32
2
Faraz 🥀 :
es m GIA h kea nh
2026-06-29 18:54:40
2
Afaq shah king 4 :
💖💖💖💖💖💖
2026-06-29 02:54:13
2
7xz Onf!reX :
❤️🩹🫶
2026-06-29 06:31:50
2
❤️🩹❤️🖤💘 :
🖤🖤🖤
2026-06-29 09:49:25
2
😔💔 :
کبھی کبھی کچھ چیزوں سے پیچھے ہٹ جانا ہی آگے بڑھنے کا بہترین راستہ ہوتا ہے🥀❤️🩹🙂
2026-07-16 01:11:17
2
To see more videos from user @bukhari8070, please go to the Tikwm
homepage.