@ramzvibes0: ذلت کی حد جانتے ہو کیا تھی؟ وہ مجھ سے دور ہوتی رہی، اور میں ہر بار رو رو کر اسے یہی سمجھاتا رہا کہ مجھے صرف تم سے محبت ہے۔ میں اپنی محبت کی صفائیاں دیتا رہا، اور وہ میرے آنسوؤں کو کمزوری سمجھتی رہی۔ کبھی کبھی سب سے بڑی بے بسی یہی ہوتی ہے... جب دل سچا ہو، مگر سامنے والا یقین نہ کرے۔ 🖤

𝘓𝘰𝘴𝘛_𝘚𝘢𝘲𝘪_🥀🖤🥂
𝘓𝘰𝘴𝘛_𝘚𝘢𝘲𝘪_🥀🖤🥂
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 16 July 2026 14:36:00 GMT
121157
4742
31
711

Music

Download

Comments

khurramabbas5156
𝐤𝐇𝐔𝐑𝐀𝐌 𝐀𝐁𝐁𝐀𝐒 :
نہیں آنے دیا میں نے اپنی انا کو درمیان میں مکمل ذلیل ہو کر چھوڑا ہے میں نے اسے
2026-07-17 06:08:40
8
peace_0143
Precious ❣️ :
self respect on top 😓
2026-07-16 20:45:34
2
asif.ali.bhatti333
Asif Ali Bhatti :
نہیں آنے دیا میں نے اپنی انا کو درمیان میں مکمل ذلیل ہو کر چھوڑا ہے میں نے اسے
2026-07-20 11:07:45
1
wwwtiktok.comm.imran
M.iMran :
:پھولوں کا ذائقہ ختم کرکے ،تتلیاں پھول بدل لیتی ہیں
2026-07-17 13:09:02
2
hassan_khan_baloch1
Hassan Khan Baloch :
Level 🔥
2026-07-19 05:14:22
0
alishah124421
Ali shah 124 421 💯 ✌️ :
خدا کا شُکر سہارے بغیر بیت گئی، ہماری عُمر تمہارے بغیر بیت گئی، 💔
2026-07-22 08:15:00
0
dasam733
👑ᥫ᭡🚩 :
you remember me or not!!..🌚
2026-07-17 12:07:15
0
shoaib.akhtar.adan.s
Zawar Shoaib ishaq :
like me.
2026-07-19 13:47:03
0
mobi0986
Mobi :
Hmmm💓
2026-07-19 03:49:25
0
be_positive055
علی گجر ♥╣[-_-]╠♥ :
caption plzz ,
2026-07-17 09:31:28
0
adnanbhatti0040
Capricorn ♑ :
aysi zalaalat Kisi dusman ko bhi na Mily 🥹🥹😭😭
2026-07-20 04:13:48
0
sahil27344
sahil 27344 :
@💎:وقت کی ایک عجیب عادت ہے، یہ خاموشی سے گزر جاتا ہے مگر اپنے پیچھے ایسے نشانات چھوڑ جاتا ہے جو عمر بھر مٹتے نہیں۔ گزرے ہوئے کل کو لاکھ چاہو، وہ کبھی پلٹ کر نہیں آتا۔ زبان سے نکلے ہوئے الفاظ تیر کی طرح ہوتے ہیں، ایک بار نکل جائیں تو نہ واپس آتے ہیں اور نہ ہی ان کے زخم آسانی سے بھرتے ہیں۔ اور ٹوٹا ہوا بھروسہ۔۔۔ وہ شیشے کی مانند ہوتا ہے، جو اگر ایک بار بکھر جائے تو دوبارہ جڑ بھی جائے، تب بھی اس کی دراڑیں ہمیشہ دکھائی دیتی ہیں۔ اس لیے وقت کی قدر کرو، الفاظ سوچ کر بولو، اور لوگوں کے اعتماد کی حفاظت کرو، کیونکہ زندگی میں کچھ نقصان ایسے ہوتے ہیں جن کی کوئی تلافی نہیں ہوتی
2026-07-20 21:56:00
0
darklife47g
Dark life 47 wala :
گر جاننا چاہتی ہو کہ کتنی محبت کرتا ہوں تم سے، تو زمین پر اپنے پاؤں کے نشاں بناؤ، میں تو انہیں بھی چوم لیتا! مگر تم نے میری اس دیوانگی کو محض ایک تماشا سمجھ کر ٹھکرا دیا۔ مجھے زمین پر تنہا چھوڑ کر اپنی دنیا اور خوشیوں کی خاطر تم تو چلی گئیں، مگر میرے وجود کو تباہی کے اس مقام پر لا کھڑا کیا جہاں سے اب واپسی ناممکن ہے۔ تم تو خوشیوں کے سفر پر نکل گئیں، اور ہمیں تنہائیوں کے سمندر میں غرق کر گئیں۔
2026-07-20 20:30:17
0
tiputoor1
🦁M💔T🙏🙏🧿 :
👌👌👌
2026-07-20 13:37:56
0
bilal.rehman67
💔💔Broken 💔💔 (*804*) :
😭😭😭
2026-07-18 15:58:21
0
a.sam.roko
A Sam Roko :
🙂💔💔
2026-07-19 19:05:57
0
usama.pannu.usama
Usama pannu Usama pannu :
🥰🥰🥰
2026-07-17 14:02:18
0
how_samar_yt
┈━☆ 𝘈𝘉𝘋𝘜𝘓 𝘔𝘜𝘚𝘈𝘞𝘐𝘙" :
🤣🤣🤣
2026-07-18 18:16:30
0
faisalakbar599
Faisal Akbar :
💝💝💝
2026-07-19 19:06:00
0
ahmiimalik18
احمد⚜️ :
2026-07-18 14:02:01
0
adnanrafiq0
Adnan Rafiq :
🥰🥰🥰
2026-07-18 06:58:15
0
ahmersultan4
Ahmer Sultan :
💯💯💯
2026-07-17 16:16:53
0
user386321655
🌹خاک سے ہے تخلیق میری 🌹 :
🙄
2026-07-20 18:57:11
0
its_aqib_rajpoot
Itzz_Aqib_Rajpoot :
🥺🥺🥺
2026-07-18 19:00:09
0
huzaifa.nasir58
huzaifa Qurashi :
❤️❤️❤️
2026-07-16 15:28:27
0
To see more videos from user @ramzvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About