@zunniii03: چھوڑ نے والے کا بھرم رکھنا تھا اس لیے ہم نے خود کو بے وفا رکھ کر کھانی ہی ختم کر دی #fyp #CapCut #bewafa💔😩jana #repostvideo #unfrezzmyaccount
❤️🩹:تیرے کہنے پہ چھوڑا ہے تجھ کو😥
دنیا سے نہ کہنا میں بے وفا ہوں😥
2026-06-29 03:42:31
11
آصف گرمانی :
بے وفائی روایت ہے زمانے کی
ورنہ کون کسی کو یوں چھوڑ کر جانا چاہتا ہے
2026-06-29 04:56:22
6
حسن کہتے ہیں👑🔥 :
Hayeeee❤️🩹
2026-06-29 03:42:15
4
Mustafa Ali :
2026-06-29 06:23:07
4
شاہزیب سلیم :
wah
2026-06-29 03:36:52
7
😈👿لالیاں آلہ کنگbrand😘❤️🩹 :
**کیا کشش ہے تیری آنکھوں میں مجھ سے میرا۔۔
**دل لڑ پڑا کہ مجھے یہی شخص چاہیے 🥺🥺۔۔
2026-06-29 06:31:21
6
🇦🇪𝒟𝑒𝓇𝓋𝒾𝓈𝒽 🇦🇪✨️✅️💔 :
جس طرح چاہے نچا لے مجھ کو اے زندگی
میں تیرے لکھے ہوئے افسانے کا کردار جو ہوں
2026-06-29 06:59:05
6
رائے علی کھرل :
اسے عزیز تھا باقی سب کچھ
مجھے کھونا ہی مناسب سمجھا اس نے🥺💔
2026-06-29 03:49:29
8
ساقی کھتے ہیں_🫂❤️🩹 :
Kiya bat he🔥❤️🩹
2026-06-29 03:37:02
7
(سُنْدَری) :
𝔨𝔞𝔰𝔥𝔪𝔦𝔯𝔦:🥀:حسن یوسف سا رکھنا کوئی بڑی بات نہیں
کردار یوسف سا ہو تو بات کرنا
اور دعوے محبت کے کرنا کوئی بڑی بات نہیں
انتظار زلیخا سا ہو تو بات کرنا
💖💖💖💖
2026-06-29 06:27:04
3
Waheed Rajput ❤️💞🙋 :
:کچھ لوگ قسمت میں نہیں ہوتے،مگر دل میں ہمیشہ رہتے ہیں،
نہ ہی وہ ہمارے ہوتے ہیں،اور نہ ہی ہم انہیں بھول پاتے ہیں ۔💯
2026-06-29 09:03:29
3
it$.Aliii🫀🇵🇰 :
😂😂 wah
2026-06-29 03:46:15
3
Usaمa Baلoch :
اسے عزیز تھا باقی سب کچھ
مجھے کھونا ہی مناسب سمجھا اس نے🥺💔