@zaibi.rajput99: جو کبھی سوچوں کے کربل کا خلاصہ لکھوں عصرِ عاشور میں تنہا کوئی اور پیاسا لکھوں کوئی پوچھے جو یہ اکبرؑ کی کہانی مجھ سے ہاتھ اُٹھتے ہی نہیں بس میں جواں سا لکھوں کیسے سمجھاؤں میں لوگوں کو کیا کس پہ ستم جس نے یہ دین دیا اُس کا نواسہ لکھوں بعدِ عباسؑ جو چہروں پہ تغیر تھا وہاں پیاس کو بھول کے بچوں کی حراساں لکھوں بعد شبیرؑ کے باقی جو بچا تھا وہ فقط خوف ہی خوف تھا ہر سمت دھواں سا لکھوں ویسے ممکن نہیں لکھ پاؤں جو بیتا ہے وہاں لفظ مل جاۓ بھلا سا تو دلاسہ لکھوں درِ حیدرؑ سے فقط بھیک میں مانگوں اتنی ہو کرم مجھ پہ یوں اتنا کہ شناسا لکھوں #fyp #fypシ #foryou #foryoupage #viral @🦋📚ℕᎾᏉℰℒЅ🧕🦋 @✨ Rajput Girl 💫 @Nissa Rajpoot 🎀