@bilalpti011: ڈاکٹر یاسمین راشد کا وصیت کا لفظ استعمال کرنا اور کہنا کہ حالات ٹھیک نہیں لگ رہے اس بات کا ثبوت ہے کہ بات چیت نہیں ہو رہی کوئی معاملات بہتر نہیں ہو رہے تحریک انصاف کچھ کرنا چاہتی ہے تو کرے ۰طارق متین #bilalpti #imrankhanpti #freeimrankhan #سائفر_ایک_حقیقت #عمران_خان_ضروری_ہے