انشاءاللّٰہ انشاءاللّٰہ انشاء🫀آمین ثم آمین🤲🏻یا اللّٰہ ایک اجنبی کی دعا بہت طاقتور ہوتی ہے، براہِ کرم دعا کریں کہ میرا نکاح اُس شخص سے طے ہو جائے جس سے میرا رشتہ پکا ہوا تھا اللہ تعالیٰ اُسے میرا خوبصورت نصیب بنا دے، ہمیں حلال طریقے سے ملا دے، میرا نام اُس کے نام کے ساتھ لکھ دے، میرا نکاح اُسی سے ہو جائے.آمین ثم آمین یا رب العالمین..🤲🏻یا اللّٰہ پاک میرا نکاح جس سے میری منگنی ہوئی تھی اُس سے کروا دیجیے اگر وہ میرے نصیب میں بہتر نہیں تـــو بہترین بناکر مجھے عطا کر دیجئے جیتنی آ زمائش رکاوٹیں ہیں ہمارے رشتے میں سب ختم ہو جائیں فیملی والے راضی ہو جائیں آمین ثم آمین🤲🏻یا اللّٰہ میں تیرے کُن کے انتظار میں ہوں یا اللّٰہ تُو تو رحمٰن ہے میری مشکل کو آسان کر تُو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّٰہ تُو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے یا اللّٰہ میں تُجھ سے اپنی محبت کی بھیک مانگتی ہوں🙏🏻یا اللّٰہ تُو نے ہی اُسے میرے دل میں ڈالا ہے اور مجھے اُسے دُعا میں مانگنے کی توفیق دی ہے یا اللّٰہ تُو نہ چاہے تُو ہم بھی نہیں چاہ سکتے میرے اللّٰہ تُو کوئی معجزہ کر اور محمد عمران اسلم کو میرا محرم بنا دے🤲🏻یا اللّٰہ آپ کو بی بی فاطمہ کُبٰرا کی اُجڑی🥹 ہوئی مہندی کا واسطہ میرے ہاتھوں پہ محمد عمران اسلم کے نام کی سہاگ والی مہندی لگا دیجئے یا اللّٰہ مریم کا نکاح محمد عمران اسلم کے ساتھ کر دیجئے🤲🏻 یا اللّٰہ ہم دونوں کے رشتے میں جو بھی بندش یا رکاوٹ ہے سب دور ہو جائے یا اللّٰہ میرا اور محمد عمران اسلم کی ٹوٹی ہوئی منگنی دوبارہ سے جوڑ دیجئے آمین اللہم آمین ثم آمین الٰہی آمین ثم آمین🤲🏻یا اللّٰہ میرے معملات میں آسانیاں ہی آسانیاں پیدا کر آمین ثم آمین اللھم آمین ثم آمین الٰہی آمین ثم آمین یارب العالمین۔۔۔🤲🏻🥹
2026-06-29 06:35:10
4
Esra ♥️ :
inshaAllah ameen ♥️🥰
2026-06-29 05:09:52
3
❤️😌Shanii kiii jaaan😌❤️ :
InshaAllah Ameeen sum Ameeen 🤲❤️
2026-06-29 12:27:51
3
رانا احمد :
Inshallah ❤️❤️❤️❤️Ameen
2026-06-29 04:39:04
2
mahrukh rizwan :
inshallah Ammen
2026-06-29 08:52:34
3
𝐈𝐍𝐂𝐑𝐄𝐃𝐈𝐁𝐋𝐄 (•̀ᴗ•́)و :
𝘐𝘯 𝘴𝘩𝘢𝘩 𝘈𝘭𝘭𝘢𝘩❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰
2026-06-29 07:25:39
2
😊Cute girl 😍 :
inshallah
2026-06-29 06:56:08
3
🌷🤍 :
کہتے ہیں جب آپکی دُعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دُعا کروانی چاہیے
میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دُعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے
اللّٰہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دیں جسکی دُعا میں دن رات اللّٰہ پاک سے کر رہی ہوں..
دعا کریں اللّٰہ پاک میری دعاؤں پر جلد کُن فرما دیں. اور آپ لوگوں کی دعائیں قبول فرمائے
سب دعا کریں۔۔مولا میری فریاد سن لے۔۔۔۔آمین ثم آمین یارب
2026-06-29 05:12:41
4
Ladla Rana :
InshaAllah InshaAllah InshaAllah
2026-06-29 11:24:53
2
Zani gujjar 49 :
insha'Allah
2026-06-29 12:41:11
1
🙂 :
inshallah Ameen suma Ameen
2026-06-29 11:41:37
3
apni Jan ki huuu..M :
insha'Allah
2026-06-29 06:26:13
1
ALI HAIDER MUGHAL :
inshallah ameen elahi ameen
2026-06-29 09:31:26
2
・ೃ⁀➷و💕حೃ⁀➷ :
inshallah
2026-06-29 11:50:59
1
🇸 🇭 🇦 🇭 🇿 🇦 🇩 🇦 💕🫶 :
inshallah 💞 Ameen sum Ameen Ameennnnnnnn 🥰
2026-06-29 15:25:42
1
Maحiii Raجput 👻 :
اے میرے پیارے اللّٰہ!جیسے تُو نے زلیخا کے دل کی بے چین محبت کو بھی تڑپ کے بعد قبولیت کا شرف بخشا تھا، ویسے ہی میری اِس دلی محبت کو بھی اُس کے انجام تک پہنچا دے۔ میں بہت عاجز ہو کر تیرے سامنے جھکتی ہوں کہ تُو مجھے میری محبت سے ملا دے۔ تو جو چاہے پل بھر میں کر سکتا ہے، میری سب سے بڑی دلی مراد کو پورا فرما کر میرے دل کو ہمیشہ کا سکون عطا کر دیجئے آمین ثم آمین الٰہی آمین ثم آمین🤲🏻🫀