@hoorejan2: مجھے ایسا لگتا ہے !!! شاید میں گزرتے دنوں کے ساتھ اپنا ذہنی توازن کھو رہی ہوں، یوں ہی بیٹھے بیٹھے آنکھیں نم ہو جاتی ہیں، کہنے کو میرے پاس ہر رشتہ ہے لیکن پھر بھی میں خود کو لاوارث محسوس کرتی ہوں، حجوم ہوں، حجوم میں : میں ہوتے ہوئے بھی بھی ایک سناٹا سا محسوس ہوتا ہے، ایسا لگتا ہے میرا سب کچھ ہے میرا سب کچھ چھن گیا ہو مجھ سے، کسی بھی چیز میں دل نہیں لگتا، کہیں خاموش بیٹھ کر گھنٹوں سوچتی رہتی ہوں، بس خیالوں کی دنیا میں بھٹکتی رہتی ہوں، عجیب بے چینی ہے۔ ایک جگہ رکا ہی نہیں جاتا بس دل کرتا ہے کہیں دور چلی جاؤں، ایسی جگہ جہاں میرے علاوہ کوئی نہ ہو، وہاں جا کر بہت ۔ زور سے چیخوں، میں زندہ ہوں یا مر چلی ہوں، یا مر چکی ہو میں نہیں جانتی !!! میں نہیں جانتی !!!.... میں اسی دنیا کی ایک عام سی لڑکی ہوں جسے برے رویے بہت تکلیف دیتے ہیں، جسے کھوکھلے وعدے جھوٹی باتیں بہت رُلا دیتی ہیں، جو سچ جاننے کے بعد بھی بدلہ نہیں لیتی غصہ نہیں دکھاتی، فقط خاموش ہو جاتی ہے، میں وہ ہوں جو لوگوں ں کے شکل و صورت سے متاثر نہیں ہوتی نا ہی دولت و شہرت سے بلکہ اُنکے اچھے اخلاق سے ، ہے، اُنکی سچائی ہے، مجھ میں بہت سی کمیاں ہونگی لیکن مجھ میں ہوگی لیکن میں بغاوت جھوٹ مکاری نہیں میں کسی ر کسی رشتے میں اداکار نہیں کر سکتی، میں میں دوستی میں دھوکا میں دھوکا ملنے کے بعد در باور دوستی کے لئے ہاتھ نہیں جوڑتی، میں تنہا در رہنا زیادہ prefer کرتی ہوں، کیونکہ مجھے نئے رشتے بنا کر پرانے لوگوں کو جلانا جیسا نہیں آیا ۔۔ کیا اس دنیا میں کوئی میرے ؟ ہے۔ میں کوئی میرے جیسا ہے، جو خود کو تسلیم کرے ؟ وہ ہے، مجھے میرا پسنیدہ شخص سو بار بھی دھد کار دے میرا دل اسکی ایک پکار پر . ھڑک سا جاتا ہے، لیکن میں خود ن میں خود کو ہر انسان سے واپس لے لونلی، میں کسی کو بھی میسر نہیں ہونے دونگی #unfrezzmyaccount #viralvideo #officialaccount #forupage

❤️ٹیچر کی دیوانی꙰✫
❤️ٹیچر کی دیوانی꙰✫
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 04:33:02 GMT
23410
1156
27
558

Music

Download

Comments

pagalking930
pagal king 👑 :
ma be. teacher ke damwni
2026-06-29 05:15:31
3
timepassss05
JERRY :
hmmm mujhe us se behtr mil hi nhi skti wo kafi hai na mje us ky elawa kisi ka sochna hai
2026-07-27 13:05:12
3
cutigirl1430
Account not found :
yar Allah sa mango insahallah wo ap ko dya wo apna band ko rota howa ni dhakta wo zarora dya ga ap ko ap jesa sa pyar karti hai insahallah wo ap ka shta ho gi
2026-07-02 06:51:44
1
esfa_writes0
○_ℓιρѕтι¢к ℓσνєя💄😇 :
haye 🥺
2026-07-23 10:39:30
1
aqueen2158
queen :
right
2026-07-18 09:53:35
1
queen_64t
Queen_64 :
Same ma bhi ap Jesi hon🥺🥀🫠
2026-07-10 16:48:52
0
fatiha.dahri.844
sweety 💞 :
same here 😔
2026-08-10 11:13:46
1
queen_64t
Queen_64 :
caption plz 🥺
2026-07-10 16:49:30
1
pagalking930
pagal king 👑 :
yar. same
2026-06-29 05:14:57
2
muhamma8476763189
Muhamma8476763189157 :
💖💖💖
2026-06-29 18:22:30
1
user1851716762375
sweety :
🥰🥰🥰
2026-06-29 15:55:50
2
pagalking930
pagal king 👑 :
❤️❤️❤️
2026-06-29 05:14:48
2
ejazkhan2559
ejazkhan2559y :
🥺🥺🥺🥺
2026-08-02 07:42:01
0
user9484046530187
user9484046530187 :
🥰🥰🥰
2026-07-08 07:36:38
0
syedzadi12.14
سیدہ جعفری 💗 :
🥺
2026-07-20 10:17:12
0
malik.hamza.7380
Malik hamza 7380 :
🥰🥰🥰
2026-08-02 11:44:08
0
To see more videos from user @hoorejan2, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About