@shakir.573: O my lost person #foryoupage #viraltiktok #deeplines #fyp #urdupoetry

Alone Boy
Alone Boy
Open In TikTok:
Region: SA
Monday 29 June 2026 05:12:16 GMT
109348
9153
147
1720

Music

Download

Comments

shakir.573
Alone Boy :
غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے بہت مل جاتے ہیں لیکن غلطی پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں💔
2026-06-29 07:26:27
13
user2232843088002
user2232843088002 :
اللہ لک لک شکر ہے مجھے تو میل گیا آپنا محبت🥰
2026-06-30 09:16:36
5
onlysuccess2
Only Devraj :
same condition hy🥺🥺🥺💯
2026-07-19 18:28:35
1
shairalian1
🥀shair ali 💔🥀 N 💔🥀 :
"کاش تمہیں بھی کبھی کسی کی اتنی ہی یاد آئے، جتنی مجھے تمہاری آتی ہے۔ پھر شاید تمہیں احساس ہو کہ چہرہ دیکھنے کی تڑپ کیا ہوتی ہے۔ 💔🥺"
2026-07-04 20:22:12
1
salman0_0_0
♥حضرت عمر بن خطاب کے سپاہی♥ :
Allah🥺🥺
2026-07-10 11:16:53
2
thor.arsal
✨THOR 🖤 :
زندگی میں سب کچھ مل گیا 😔 بس صرف ایک شخص نہیں ملا جو دل میں سالوں سے پڑھا ہے 😔
2026-07-02 17:03:20
4
huzifa220
★彡 H. KHAN 彡★ :
Hay 💔🥹
2026-06-29 09:37:20
2
rehman.prince817
┏𝒟𝓪𝓇𝓴_𝒯𝓮𝒶𝓻𝓈🌚🥀🔥┛ :
♠♠:*میں تو تیری خاطر فقیر بھی بن جاؤں...*🤲 *کوئی ڈالے تو صحیح،* *تجھے میری جھولی میں۔* ❤️
2026-08-15 19:37:35
0
iunhbhh
Robert :
Same 💝
2026-06-29 05:15:07
2
sami.official.4
🖤⃝𝐒𝐚ᴍᴏ ᭄☆ :
ywr😳
2026-06-29 09:55:18
1
bezuba1
Bezuba 💔 :
اے میرے لاحاصل شخص! تجھے بھلانا بھی ممکن نہیں، پانا بھی مقدر نہیں۔ میرا شہید بابا جان 💔😢
2026-08-12 19:34:32
0
mrprince.0442
Mř🤴Pŕíñćè👑 :
:muhabbat aksar use se huta hain jisko apkey zarorat nahe hote
2026-06-30 04:34:26
1
waqastahiri6
waqastahiri6 :
اے میرے لاحاصل شخص! تجھے بھلانا بھی ممکن نہیں، پانا بھی مقدر نہیں۔
2026-06-30 14:03:46
3
muzamil.kharal61
Alhamdulilah :
اے میرے لا حاصل شخص میں تمہیں ایسے دیکھتا ہوں جیسے فقیر روٹی کو 💔💔ح
2026-06-29 10:17:37
4
mani___44
ム𝐌𝐚𝐧𝐢• :
save option 🥺
2026-06-29 15:49:37
0
mrprince.0442
Mř🤴Pŕíñćè👑 :
:غلطی پر ساتھ چھوڑنے والے بہت مل جاتے ہیں لیکن غلطی پر سمجھا کر ساتھ نبھانے والے بہت کم ملتے ہیں💔
2026-06-30 04:34:00
3
mrprince.0442
Mř🤴Pŕíñćè👑 :
میرا ایک شخص ہے لیکن مجھے مل نہیں رہا 😞
2026-06-30 04:33:43
1
lafzon.ka.skoon
Urdu Quotes Pk :
hasil ho jay qdr nai rehi is liya lahasil he thk hai
2026-07-13 06:40:21
0
user362929012810
ہم گرے ہیں۔ہارے نہیں🔥 :
اےمیرے لاحاصل شخص۔۔۔A💔A میں کئی سالوں سے تیرے ایک دیدار کیلئے ترس رہا ہوں یکطرفہ محبت 🔥💥🔥 Munتzir AشnA
2026-07-30 06:30:43
1
user5567629319541
Ahmad❤️S :
100%sach h bahi
2026-08-02 17:54:08
1
dr_alex_s4722
this person is no more 💔🙂 :
hyeeeee 💔😫😫😫😫
2026-07-21 16:31:59
1
doctor.sahib053
🧑‍⚕️ ڈاکٹر 🩺 :
محبت میں الہام ہوتے ہیں۔ محبوب ٹھیک نا ہو تو دل گھبرانے لگ جاتا ہے محبوب خوش ہو تو سارا عالم خوشبو سے مہکا ہوتا ہے محبوب خفا ہو تو ہر جگہ گھٹن ہوتی ہے محبت میں الہام نا ہو تو پھر کیسی محبت؟ محبوب پاس نا ہو تو چھپ کر نظر رکھنی ہوتی ہے محبوب چاہے لاکھ تذلیل کرلے وہ پھر بھی محبوب ہی رہتا ہے چلے جانے کے بعد بار بار آجانا بھی تو محبت ہوتی ہے محبوب کو کوئی تکلیف ہو تو سانس بند ہونے لگتا ہے محبوب کا بار بار جھانکنا تکلیف دہ تو ہوتا ہے لیکن ایک سکون ہوتا ہے کہ محبوب ادھر ہی ہے میرا دل اب بہت گھبرا رہا ہے اور سانس لینے میں مشکل ہورہی ہے یہ سوچ کر کہ کیا میرا محبوب ٹھیک تو ہوگا اس کو کوئی تکلیف تو نہیں؟ اسکو کوئی بات پریشان تو نہیں کررہی میری ہر نماز کی پہلی دعا اسکی خیر کی ہوتی ہے اسکے لئے میرا دل موم ہوجاتا ہے اسکی دی محبت پر میں قربان اسکا دیا ہر دکھ اور تکلیف مجھے قبول مجھ سے اگر کوئی میری خواہش پوچھے تو بس اسکی خیر ہو بس وہ بے انتہا خوش ہو پھر چاہے اسکی زندگی میں سحری" ہو یا نہیں بس وہ خوش ہونا چاہیے میری خوشی وہ کیا ہوتی ہے۔۔۔۔!؟؟؟🫠🥀
2026-08-06 13:28:45
0
itxbroken078
it,x ..♥️..Abbasi :
💔💔💔end
2026-06-29 17:17:55
0
To see more videos from user @shakir.573, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About