@jimmy4t4: آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا سعودی عرب کے صحراؤں اور میدانوں میں اونٹ چرانے پر مامور ایک پاکستانی نوجوان کی سبق آموز کہانی .... جمال نے اپنے وطن اور اپنے شہر میں فرسٹ ڈویژن میں ایف ایس سی کی، کچھ عرصہ نوکری تلاش کی مگر اچھی نوکری نہ مل سکی تو اس نے بیرون ملک جانے کا سوچا ، گھر کی چیزیں ، ماں کا تھوڑا سا زیور اور رشتہ داروں سے قرض لے کر جمال نے ایک ایجنٹ کو لاکھوں روپے دیے اور ہوٹل مینجمنٹ کے کام کے لیے منتخب ہو کر سعودی عرب روانہ ہو گیا ۔ یہاں ائیرپورٹ پر پہنچا تو ایجنٹ نے اپنا نمبر بند کر دیا یا پھر جمال کو بلاک کردیا ، اب جمال نہ آگے کا رہا نہ پیچھے کا ، اسے موت منظور تھی مگر ڈی پورٹ ہو کر ناکام نامراد واپس جانا منظور نہیں تھا .. چنانچہ یہ اللہ کے بھروسے پر ایک سال سعودی عرب میں بیروزگار پھرتا رہا ، خیرات کا کھانا کھایا ،جہاں رات ہوئی وہیں سو گیا پاکستان میں اسکے ان پڑھ اور غریب والدین کچھ بھی نہ کر سکے انکے لیے تو گاؤں سے لاہور جانا بھی ناممکن تھا نہ ہی وہ ایجنٹ کا پیچھا کرسکتے ۔ یہاں سعودی عرب میں جمال نے پاکستانی سفارتخانے کے چکر لگائے ۔ آن لائن ایف آئی اے کو درخواستیں دیں مگر کچھ بھی نہ ہوا ... لیکن شاید قدرت کو جمال پر رحم آگیا اس نے دستیاب کاغذات کی مدد سے خود کو یہاں لیگل کرلیا ، اقامہ بھی مل گیا اور اب یہ پچھلے چند ماہ سے سعودی عرب میں ایک شیخ کے اونٹ چرانے پر مامور ہے سارا دن صحراؤں میں پھرتا ہے دھوپ گرمی کا سامنا کرتا ہے اور اچھے دنوں کا منتظر ہے ۔ جمال کو یقین ہے کہ اچھے دن ضرور آئیں گے اگرچہ ابھی تک اسکی روزانہ آمدن بہت کم ہے اور وہ پیچھے اپنے خاندان پر واجب الادا قرض بھی ادا نہیں کر سکا مگر اپنے طور پر اس نے تعلیم کا فائدہ اٹھا کر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنا لیے ہیں اور صحرا و میدانوں میں اپنے تجربات کی ویڈیوز بناتا ہے اور انہیں یوٹیوب ٹک ٹاک پر اپلوڈ کرتا ہے ۔جمال کے خیال میں اگر اسکا چینل اور اکاؤنٹ ارننگ دینا شروع ہو گئے تو اسکے دن بدل جائیں گے ۔ جمال کے بقول ۔ پاکستان تب واپس آؤنگا جب کامیاب ہو جاؤنگا .. کیونکہ پاکستان میں غریب اور کمزور شخص کی کوئی زندگی نہیں .. عالمی سطح پر تو پاکستان دنیا کا نمبردار اور مصالحت کار بن رہا ہے مگر پاکستان میں اور باہر اپنے شہریوں پر کیا گزر رہی ہے یہ تو اللہ ہی جانتا ہے یا جن پر گزر رہی ہے وہ جانتے ہیں یہ تو صرف ایک جمال کی کہانی نا جانے کتنے ماؤں کے لاڈلے کون کون سی ازیتیں جھیل رہے ہیں ....ہماری دعا ہے اللہ کریم تمام پردیسی بھائیوں کیلئے آسانیاں فرمائے اور جمال کو زندگی میں کامیابیاں عطا کرے آمین 1.YouTube Link https://youtube.com/@jamalainsaudia?si=ZlvCy6AyU-Pfvwwo 2.tiktok link https://vt.tiktok.com/ZSChBkJFj/ #JamalInSaudia@Jamala Saudia🇸🇦 #PakistaniYouth #UnemploymentInPakistan #SaudiDesertLife #EmotionalStory
Bhai HM mastr Kar Kay business kr rhy Jo taqdeer mien Likha hta woi milta
2026-07-01 06:14:43
2
Miss Leo :
سچ کہوں تو مجھے ان کے لیے دکھ نہیں ہوا بلکہ ان کے حوصلے پر فخر ہوا مرد ہر طرح کے حالات سے گزر جاتے ہیں۔یہ مشکلات عارضی ہیں شروع کے حالات مشکل ضرور ہوں گے لیکن آپ ہمت نہیں ہارنا میرا اللہ آپ کو اتنا نوازے گا کہ آپ شکر کے سجدے ادا کرتے نہیں تھکو گے ۔اللہ عرشوں کے رنگ لگائے آپ کو اور آپ کا حوصلہ ہمیشہ بلند رہے ۔آمین ثم آمین!
2026-07-04 10:26:21
4
ALi Raza8481 :
bhai mn b maa baap ki laadli msc maths krny k baad 2 bchun k sath sirf 10k py job kr rhi hn allah kbi hmari b suny ga koi ni ap b hosla na haro
2026-07-01 06:01:25
8
islaam 123 :
Allah g asani Kary ameeeeen Suma ameeeeen
2026-06-30 10:50:31
2
Sumaira Yasmeen :
Allah ap ki mushkilat asan karay
2026-07-01 09:03:16
3
Saifi :
Allah pAk ap k liy bohat sari asanian kry amen Suma amen
2026-06-29 10:14:09
7
Abbas 💕 :
Allah asaniyaan paida kry Bhai k ly♥️
2026-06-30 00:26:15
1
khan zadi :
Allha sy achy ki muad rakhoo bhai
2026-06-30 13:55:54
1
♡ :
koi help kr dy inki
2026-06-30 19:52:19
4
misstania995 :
ap himat krain bahi wapisi ki Koshish krain ap ko daikh k dukh hota ha
2026-07-01 06:20:05
7
Muneer Mona🇵🇰🇸🇦 :
Bahi many bi Fsc Punjab Clg sa krk Saudia gia tha ab AllahumduliAllah sb Koch hy
2026-07-01 10:57:07
1
🇵🇰 ✈️ 🇸🇦 محمد۔رفیق :
Hum bhi Bhai Saudi min labor work krte Hum bhi educated hain Allah hum sub ka hamiyu Nasir hu
2026-07-02 05:33:30
0
Kids cartoons :
Allah pak slamat rky AP ko
2026-06-30 12:12:51
0
rehan rajpoot :
SB bhai es bhai ki help kro plz
2026-06-30 12:01:18
1
Sumeera Awan 🏴🥀 :
Allah Apke liye Asaniya peda farmay ameen
2026-07-01 15:17:09
1
userIqraarain :
Bhai ap ko ko dekh kr bohat dukh hota hy Allah ap ko Apne maqsad man kamyab kare. ameen
2026-06-30 10:22:40
2
Abbas ch :
Pakistan k halat hi aesy ho chuky...
zindgi guzrna buht mushkil 😢
2026-07-01 11:16:08
1
🩶 محمد جمشید 🩶 :
Kya keen inshaAllah SB thk ho jae ga aik din
2026-07-01 04:47:42
1
Saima Aslam :
bhai boht mushkil h
2026-07-03 05:56:01
0
Hassan khan 4.7 :
Yar bht dill Roya is k leay bht Dua de is bhai ko😢
2026-07-02 15:09:50
1
Waqas tubsim :
pardaisi to bohat mazbot hota hai aisy khud ko zalil nhi krta
2026-07-04 21:11:13
0
Irfan Butt :
Good bless u
2026-07-01 08:25:31
1
♡♤₩h!t€ Ro$€♤♡ :
ALLAH PAK AP KI hard mushkil Asian kry Ameeeen
2026-07-03 12:22:04
0
M Bashir Jutt :
good
2026-07-01 01:34:57
0
To see more videos from user @jimmy4t4, please go to the Tikwm
homepage.