@zulfiqar_sibtain.group1:

ISLAMIC_OFFICIAL☑️
ISLAMIC_OFFICIAL☑️
Open In TikTok:
Region: PK
Monday 29 June 2026 05:38:41 GMT
8412112
675483
11060
64118

Music

Download

Comments

almankhan033
🔥🅰️rman khan✰ :
مولانا صاحب آپ اپنی روٹی خود بنا تھے ے یہ بھی بتاؤ
2026-07-01 06:58:02
328
saniach196
❤😍Saniach😍❤️ :
سچائی کو قبول کرنا ہر کسی کے بس کا کام نہیں انکل جی 🥰
2026-06-30 23:28:13
630
all.in.one1866
All in One :
m khud aik ledis hn jis trah m chahti hn k mery Bhai or Bhai mery maan baap ki khidmat kren Mera frz bnta Hy apny saas susar ki khidmat m b aisy hi krun
2026-06-30 05:35:19
300
sheikh.a.s.s.a.n
SHEIKH.A.S.S.A.N :
ماں باپ جب بوڑھے ہو جایین تو ہم ان کو چھوڑ کر الگ گھونسلہ بنالین عمر کے جس حصہ میں ادمی چل نہیں سکتا مان روٹی نہیں پکا سکتی تو پھر اسمان سے من صلوی اترے گا 🥲🥲🥲🥲
2026-07-20 13:09:21
92
kashi.mobiles.kar
Kashi Mobiles Karor :
@🎓Engr Adnan khan👑:مولانا صاحب! ایک بات میری سمجھ میں نہیں آتی، اس لیے وضاحت فرما دیجیے۔ آپ حضرات ایک طرف یہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت فاطمہؓ خود چکی پیستی تھیں، گھر کے تمام کام کاج انجام دیتی تھیں اور راتوں کو نوافل بھی ادا کرتی تھیں۔ لیکن دوسری طرف یہ بھی فرماتے ہیں کہ شوہر کے لیے کھانا پکانا یا گھریلو کام کرنا شرعاً بیوی کی ذمہ داری نہیں ہے۔ میری گزارش ہے کہ ان دونوں باتوں میں بظاہر تضاد محسوس ہوتا ہے۔ براہِ کرم اس کی وضاحت فرما دیں۔
2026-07-01 12:58:49
79
engr.adnankhan794
🎓Engr Adnan khan👑 :
مولانا صاحب! ایک بات میری سمجھ میں نہیں آتی، اس لیے وضاحت فرما دیجیے۔ آپ حضرات ایک طرف یہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت فاطمہؓ خود چکی پیستی تھیں، گھر کے تمام کام کاج انجام دیتی تھیں اور راتوں کو نوافل بھی ادا کرتی تھیں۔ لیکن دوسری طرف یہ بھی فرماتے ہیں کہ شوہر کے لیے کھانا پکانا یا گھریلو کام کرنا شرعاً بیوی کی ذمہ داری نہیں ہے۔ میری گزارش ہے کہ ان دونوں باتوں میں بظاہر تضاد محسوس ہوتا ہے۔ براہِ کرم اس کی وضاحت فرما دیں۔
2026-07-01 09:59:49
97
adeelkamal47
Khan :
ye konsi sheryat ha mhjy dalil de do proof do kaha likha ha tariq
2026-07-31 15:57:00
14
butt1251_
Faizan Butt :
ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-06-29 14:56:42
291
safia.rizwan1
Eshal Fatima :
ager hum apni saas or khawand ko roti ni bna k dain gy tu humary bhai or waldain ko kon roti bna k dy ga
2026-08-01 11:52:14
14
arsal0527
arsal :
molvi sb apki ye bat mujh sakht buri lagti hai . apki esi bat py kafi gahr barbad howy hai . mard ko phr kiya zrorat hai k wo shadi krye agr maa bap behan bhai ko chorna he hai tu . baff kijiye please 🥺 na aisi batan kijiye
2026-07-30 03:42:13
10
inam.malik804
inam malik 804 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم ❤️
2026-07-01 05:33:50
91
user710325975
╾━╤ بھٹی デ╦︻صاحب :
🥰ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞 ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ🌺ﷺ💞ﷺﷺ🌺ﷺ💞ﷺ🌺ﷺ💞ﷺﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️ﷺ صلی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-07-03 12:02:21
14
anam15343
anam :
jab bvi nhi krti na kdmt khwand ke ma bap ki to khwand ko choye ke wo dusri shdi kr lee pir
2026-07-23 13:13:13
10
umerhayatgondal1
Umer Hayat Gondal :
مولانا صاحب گزارش یہ ہے کہ یہ کہاں پر لکھا ہوا ہے قران میں ہے یا کس حدیث میں ہے کہ بیوی کے ذمے مرد کی روٹی پکانا بھی نہیں ہے اگر وہ مرد کی روٹی بھی اپنے خاوند کی روٹی نہیں پکائی گی تو وہ کس لیے لائی جاتی ہے اس کا کام کیا ہے وہ کس لیے بیاہ کر لائی جاتی ہے اس پر خرچہ کس لیے کیا جاتا ہے یہ ذرا بتا دیں اور یہ ضرور بتائیں کہ یہ کس حدیث میں ہے کہ خاوند کی روٹی پکانا عورت کی ذمہ داری نہیں ہے یا قران کی کس ایت میں یہ بات لکھی ہوئی ہے یہ ذرا بتا دیں پلیز وضاحت کر دیں تو بڑی مہربانی ہوگی یا اگر قران و حدیث میں یہ بات نہیں ہے تو پھر ایسی باتیں نہ پھیلائی جائیں جو جس سے معاشرہ میں فساد پیدا ہونے کا خطرہ ہو
2026-07-16 01:59:01
8
eshakhalill711
khizerkhalil85 :
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-06-30 16:15:21
49
mrus_aims
MRUSAIMS :
روٹی کون پکائے گا؟ کسی کو تو پکانی پڑے گی یا پھر روٹی کھانا ہی چھوڑ دیں یا پھر ہوٹل سے منگوائیں؟ کوئی مکمل حل بھی تو بتائیں۔
2026-07-31 11:52:44
7
m.mehmoodulhaq40
M.Mehmood ul Haq :
اور اگر بیوی کو شریعت نے روٹی بنانے کی زمہ داری سے بری الزمہ قرار دیا ہے ہے تو لازم ہے بیٹا اپنی ماں کی روٹی خود بنائے ۔ اور اس پر کسی بیوی کو اعتراض بھی نہیں ہونا چاہئے ۔ کیونکہ ماں کی خدمت اولاد پر فرض ہے ۔ اور بیوی کی حقوق شوہر پر تو پہلے کی کے پاس جائے ۔۔۔ کیا اس سے کوئی بھی بیوی مطمئن ہو سکے گی کہ اسکا شوہر پہلے ماں کے گھر جا کر اسکی خدمت کرے پھر اس کے پاس آئے ۔ ۔۔؟؟ ذرا روشنی فرمائیں ۔ طالب علم ۔
2026-07-25 03:02:53
6
user965576290
abid :
جوائنٹ فیملی کی نفی کی ج رھی ھے اور جوائنٹ فیملی میں اکثر غریب لوگ رھتے ھیں اور موجودہ دور میں وسائل کی کمی ھے جب بیوی خاوند سے علیحدہ گھر کی ضد کریگی تو وسائل کی کمی کی وجہ سے گھر آباد ھوگا یا برباد ،،،، ھمارے آباؤ اجداد تو سارے جوائنٹ فیملی سسٹم کے تحت رھتے تھے
2026-07-15 01:40:59
9
naveed.afridi25
Naveed Afridi :
سبحان اللہ
2026-06-29 09:55:16
114
aneeskallu207
aeyza Fatima :
🥺mn boht parsan ho saoral mn
2026-06-30 03:18:02
83
rising.star41
MOON JUTT ❤️🇵🇰❤️ :
Wrong number
2026-06-29 13:51:26
32
izhan.maaz
@izhanMaaz :
main be bahu hn kesi ki or pory susral ki izzat or ahtram karti hn ghar any py subko izzat deti hn
2026-07-01 05:56:48
45
user816816481
Nadia Nadia :
par ye haq to kisi ko pata he nahe
2026-07-03 16:17:55
11
544oops
🫑🌶️مرچی :
Masha Allah ☺️Islam Bhot khubsurat din Hai Alhamdulillah hum Muslims Hain 😊
2026-07-23 16:56:20
5
aftab.ahmed43
Aftab Ahmed :
مولانا صاحب کیوں غریبوں کے گھروں میں اور پریشانیاں بڑا رھے ھوں حقیقت بتاے اللہ کو حاضر ناظر ھو کر آپ نے آپنی زندگی کیسے گزاری آپنی حقیقت بتاے
2026-07-04 07:32:22
5
To see more videos from user @zulfiqar_sibtain.group1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About