@shanzay5169: لہجے الگ سہی، علاقے الگ سہی، مگر دکھ اور دعا ایک ہے۔ ہم میرپوری، کوٹلی والے، پونچھی سدھنوتی یا راولاکوٹی نہیں… ہم، سب صرف کشمیری ہیں۔ 🚩🤲🍁#jklf_kashmiri_freedom_fighter #kashmiriflag #standwithkashmir #awamiactioncommittee #عوام_کا_اعتماد_عوامی_ایکشن_کمیٹی
اے اللہ! کشمیر کے تمام مسلمانوں کی حفاظت فرما، ان پر اپنا رحم و کرم نازل فرما، ان کی جان، مال، عزت اور ایمان کی حفاظت فرما۔ یا رب! ان کی ہر پریشانی آسان فرما، زخمیوں کو شفا عطا فرما، شہداء کی مغفرت فرما، بے گھر لوگوں کو امن و سکون عطا فرما، اور کشمیر میں امن، انصاف اور خیر و برکت قائم فرما۔ آمین یا رب العالمین۔🤲🤲
2026-06-29 14:24:48
3
👑𝘼𝙉𝙎𝘼𝙍 𝙅𝙐𝙏𝙏🦅 :
Ameen Allah pak salamat rakha Ameen
2026-06-29 17:46:24
1
shamazia :
Allhumdulillaha
2026-06-29 16:11:49
0
Nazakat Sultani :
اللّٰہ تعالیٰ ہم سب کی مشکلیں آسان فرمائے آمین
2026-06-29 17:23:33
0
Jazi Khan :
allah pak kamyab kiry
2026-06-29 17:33:07
0
Mirha janat :
Allah ap ko kamyab kre ameen bs piche ni htna humari duwae ap k sath h ❤️
2026-06-29 17:20:43
1
چاند سردار ☠️🍁 :
2026-06-29 13:44:17
0
To see more videos from user @shanzay5169, please go to the Tikwm
homepage.