@804.804.804: عمران خان اور بشری بی بی کی قید تنہائی کے خلاف درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کے اعتراضات جسٹس خادم حسین سومرو نے دور کر دئیے عدالت نے پٹیشنز پر نمبر لگا کر کل کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی🚨#foryou #trandingvideo #viral #unfrezzmyaccount #fyp