@deepwords1013: میں کون ہوں، کیا کر سکتا ہوں، اور آج کیا کر رہا ہوں، اس کا فیصلہ لوگوں کی باتوں سے نہیں بلکہ وقت کرے گا۔ ہر انسان کی زندگی میں ایک لمحہ ایسا ضرور آتا ہے جب اس کی خاموشی، اس کا صبر اور اس کی محنت خود اس کی پہچان بن جاتی ہے۔ اس لیے مجھے کسی کو کچھ ثابت کرنے کی جلدی نہیں۔ میں صبر کے ساتھ اپنے وقت کا انتظار کر رہا ہوں، کیونکہ میں ابھی زندہ ہوں، قبر میں نہیں۔ جب وقت آئے گا تو میرا عمل خود میری پہچان بن جائے گا، اور دنیا کو کسی وضاحت کی ضرورت نہیں رہے گی۔🖤🚩 #unfreezemyacount #foryoupage #viral #trending #motivation