کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کسی کا انتظار بہت اذیت ناک ہوتا ہے کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کسی کو بھولنا بہت اذیت ناک ہوتا ہے۔مگر یقین جانیے سب سے اذیت ناک احساس یہ ہے کہ آپ کو پتہ ہی نہ ہو آپ کو بھولنا ہے یا مزید انتظار کرنا ہے..!
پھر انتظار کرتے کرتے ایک دن انسان کسی بہت ہی پرانے پیڑ جیسا ہو جاتا ہے بالکل خالی، ویران کھو کھلا اور بے رنگ۔۔