انہیں مانا انہیں جانا نہ رکھا غیر سے کام
لله الحمد میں دنیا سے مسلمان گیا 🥰
2026-07-19 09:35:28
28
Mahnoor Khan💙💙 :
محبتِ رسول ﷺ کا معیار جلوس، چراغاں یا جھنڈے نہیں، بلکہ رسول اللہ ﷺ کی اطاعت ہے۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
﴿قُلْإِن كُنتُمْتُحِبُونَاللَهَفَاتَبِعُونِي يُحْبِبْكُمُاللَهُ﴾
"کہہ دیجیے! اگر تم اللہ سے محبت کرتے ہو تو میری پیروی کرو، اللہ تم سے محبت کرے گا۔" (سورۃ آل عمران: 31)
اور نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"جس نے میری سنت سے منہ موڑا، وہ مجھ سے نہیں۔" (صحیح بخاری، صحیح مسلم)
لہٰذا محبتِ رسول ﷺ کا اصل ثبوت سنت پر عمل، نماز کی پابندی، اخلاقِ حسنہ، اور اللہ و رسول ﷺ کی اطاعت ہے۔ اگر کوئی 12 ربیع الاول پر چراغاں یا جھنڈے لگاتا ہے تو یہ اس کی اپنی رائے ہو سکتی ہے، لیکن یہ کہنا کہ جو ایسا نہیں کرتا اسے نبی ﷺ سے محبت نہیں، قرآن و حدیث سے ثابت نہیں۔ محبت کا اصل معیار اتباعِ سنت ہے، نہ کہ کوئی مخصوص رسم یا طریقہ
2026-08-04 20:04:26
4
Rani Saeed💕💯 :
بے شک یہی میرا ایمان ہے میلادالنبی صل اللّہ علیہ وآلہ وسلم پر
2026-07-18 10:48:24
20
مسلمان :
جس غائب سے مدد مانگی جائے
تو پھر عبادت صرف اسی کا ہی حق بن جاتا ہے
ایاک نعبد و ایاک نستعین
2026-07-18 13:31:32
2
Sh Bugti :
جب حج فرض ہوا تب تو نہ روضہ رسول تھا نہ مدینہ منورہ کو وہ قدر مقام حاصل تھا تو مدینہ کیسے شامل ہوتا
2026-07-17 18:08:51
0
Shahid Azeem 17 :
ishq or mohabbat bhi otni karo jitni sahabao ne Kari had se ziyada Mt karo Jo shirq ka khatra ho jy
2026-07-20 09:52:21
2
Afzal :
درود تو فرض ھے۔کیسی بات کرتے ھو۔اس کے بغیر نماز ھی نہیں ھوتی۔اور آپ کا نام آنے پر درود پڑھنا فرض ھے۔۔۔
2026-07-19 15:40:36
2
smart boy :
ماشاءاللہ بہت اچھے طریقے سے سمجھایا ہے
🥰🥰🥰🥰
2026-07-20 19:00:59
3
★᭄ꦿ 𝒅𝒓𝒆à𝒎 𝒈𝒊𝒓𝒍 ʕ•ᴥ•ʔ :
ماشاءاللہ بہت خوب فرمایا اللہ تعالیٰ بابا جی صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین رب نے عشق کا مقام ہر کسی کو نہیں دیا
2026-07-19 07:55:52
3
muhammadfayaz5318 :
2026-07-18 06:41:36
1
Kamran hafeez :
سبحان اللہ
کیا خوب جواب پیش کیا
2026-06-29 09:50:34
3
محمد طفیل رضا قادری 🇵🇰 :
سبحان اللہ
2026-07-19 19:30:04
1
Abu Saif M :
SubhanAllah 🤲
2026-07-18 04:22:48
1
Adnan king :
Masah Allha Subhan Allha
2026-07-23 10:59:00
1
user6606227788116 :
Super
2026-06-29 23:42:51
0
Asif Ali :
Masha Allah 🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
2026-07-18 21:51:39
1
M Asif :
Subhan Allah Sallalho Alhy Wasallam
2026-07-17 15:50:11
1
Noor Murtaza :
سبحان اللہ
2026-08-21 09:10:21
0
Raja Aun ♌️ :
سبحان اللہ ❤️
2026-08-22 12:40:22
0
💫Farrukh ismail💫 :
2026-08-15 17:20:40
0
Abdullah king 07 :
subhanallah
2026-08-18 07:23:47
0
Noor Murtaza :
لکھاں دفعہ سبحان اللہ
2026-08-21 09:11:34
0
jk studio with Jawaid aslam :
good
2026-08-19 15:21:00
0
jamalahmedhaquimu :
Masha Allah.
kya khoob Kaha hazrat ne
2026-07-12 17:27:34
0
To see more videos from user @mohammadnooraalam14, please go to the Tikwm
homepage.