@dilsedeen0: مولانا رومیؒ کو استاد نے شراب لانے کا حکم کیوں دیا؟ حیران کن صوفیانہ حکایت 📖 Description: کیا واقعی مولانا جلال الدین رومی کے استاد شمس تبریزی نے انہیں شراب لانے کا حکم دیا تھا؟ اس ویڈیو میں ہم ایک مشہور صوفیانہ حکایت بیان کر رہے ہیں جو اطاعت، حسنِ ظن اور لوگوں پر جلد فیصلہ نہ کرنے کا سبق دیتی ہے۔ نوٹ: یہ واقعہ مستند تاریخی روایت نہیں، بلکہ ایک مشہور صوفیانہ حکایت کے طور پر بیان کیا جاتا ہے۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو Like، Share اور Follow ضرور کریں#IslamicVideo #MuslimTikTok #fyp
True, the reference book forty rules of love written by Allen Shafik.
2026-08-05 18:35:41
1
Maan Dogar nahi Maan Mughal❤️ :
آمین ثم آمین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا
2026-06-29 19:50:37
3
broken heart ❤️🩹 :
Ameen
2026-06-29 12:59:52
2
m yousaf786 :
yaallah😏🥰
2026-07-08 06:00:07
3
malik Vicky kaky zai barand :
آمین ثم آمین ❤️🥰
2026-07-15 23:09:37
3
mujahidbasheer630 :
سبحان اللہ بے شک ہمیشہ قائم رہنے والا اور عزت اور ذلت زندگی اور موت رزق اور فاقہ سب میرے رب العالمین کے ہاتھ میں ہے کچھ جسے چاہے عطا کرے جس سے چاہے لے لے وہ ہر چیز پر بہترین قادر ہے اور میں اللہ کا شکر بجا لاتا ہوں کہ میرا رب ایسا ہے جو ہر چیز پر قدرت رکھنے والا ہے نہایت مہربان ہے کسی کا رب ہو تو میرے رب جیسا ہو اے اللہ میری شان کے لیے یہی کافی ہے کہ تو میرا رب ہے اللہ نے جیسا چاہا تو مجھے میں نے تجھے ویسے پایا اب تو بھی مجھے ایسا بنا دے جیسا تو چاہتا ہے امین ثم امین یا رب العالمین