@abuaneesmbarkataliqsa: محبت کبھی نفرت میں تبدیل نہیں ہوتی۔ جو محبت نفرت میں تبدیل ہو سمجھو صفاتی تھی۔ اگر ذاتی ہوتی ، اٹل ہوتی کبھی نہ بدلتی۔ اس لیے کہ محبوب کی بے رخی محب کی محبت پہ بے اثر ہوتی ہے۔ #SufiBarkatAli #MaqalatEHikmat #DarUlEhsan #UrduQuotes #IslamicStatus