@jfhwelfarefoundation: جب بچوں کی اپنے باپ کے بغیر اداسی دیکھی اور بےبسی دیکھی تو میری چھوٹی بیٹی یہ دیکھ کر رونے لگ گئی کی بابا یہ کیسے دن گزارتے ہونگے جو کہ اپنے والد کو اتنا یاد کرتے ہیں بچے اپنے والد کی تصویر دیکھ کر رو رہے تھے
اتنی چھوٹی بچی اتنی بڑی بات کی اللہ پاک آپکی بچیوں کے نصیب اچھے کرے
2026-06-29 09:50:54
117
M_Ayub :
اللہ تعالیٰ ھماری بیٹی کو کامیابی عطا فرمائے بھائی جان
2026-06-29 13:04:04
54
Sila Hussain Hussain :
maa sadqay bht sensitive bachi h
2026-06-29 17:06:22
7
Ch Shabbir Ahmed bhati :
اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے آمین
2026-06-29 13:31:16
24
taswarabbas231 :
اللہ تعالیٰ معاف کر ھماری بیٹی کو کامیابی عطا فرمائے بھائی جان
2026-06-29 15:16:29
31
ghulam mustafa maleshya :
🥰🥰🥰Mashallaha buhat Achi tarbyat he parveez bati ki allaha pak labi zindgi de
2026-06-29 08:30:14
26
jalilurrehman :
Bhai ap nay phly he dil jeeta howa hy....Aaj ap ki beeti nay bhe dil jeet liya...... Mashallah 💓💓💓💓💓
2026-06-29 12:51:28
12
elon.musk7788 :
اتنی چھوٹی بچی اتنی بڑی بات کی اللہ پاک آپکی بچیوں کے نصیب اچھے کرے
2026-06-29 08:53:33
29
Chaudhry Habib :
اللہ پاک اپ کو سدا خوش رکھے یہ اپ کی شاید بیٹی ہے جس کا اپ نے انٹرویو لیا پر میں اپ کو ایک مشورہ دوں گا کہ دوبارہ اپنی بیٹی سے اس طرح کا انٹرویو مت کرنا یہ چھوٹی عمر کی بچی ہے اس کے دل میں یہ وہم بیٹھ گیا تو بہت مشکل ہوگا باپ کے بغیر جینا کیسا ہوتا ہے جب انسان کو جینا پڑے تو وہ جی لیتا ہے کیونکہ رب نے جو پیدا کیا ہے تو وہ پالنا بھی جانتا ہے اور سنبھالنا بھی جانتا ہے ہم لوگوں کے بھی والد صاحب بھی ہمیں چھوٹی عمر میں چھوڑ کر چلے گئے تھے پھر ہمارے چاچو نے ہماری خوب اور بہت اچھی تربیت کے ساتھ ہمیں ہر سات سپورٹ کیا اللہ پاک ہر انسان کے خاندان میں نیک اور اچھے لوگوں کا ہونا بہت ضروری ہوتا ہے اللہ خاندان میں نیک انسان کو پیدا کرے جو اپنے انے والی نسلوں کو سنوار سکے یہی میرا میسج ہے اج کے معاشرے کے لیے ہم لوگ بہت اگے چلے گئے ہیں ہمیں تھوڑا پیچھے جانا پڑے گا اپنے دادا نانے کے زمانوں میں جہاں ایک کماتا تھا دس کھاتے تھے اج 10 کماتے ہیں ایک کو نہیں کھلا سکتے
2026-06-29 13:19:54
11
hands some foje :
mashallls
2026-06-29 09:38:36
6
Tauran Ali :
لفظ ہی نہیں ہیں😭
مولا آپ کو آپ کے اہل و عیال سمیت اپنے حفظ و امان میں رکھیں الٰہی آمین یارب العالمین 🤲
2026-06-29 15:28:42
7
vvShoqat Ali :
آمین
2026-06-29 14:26:32
2
RashidaRizwan :
Ameen Ameen Ameen
2026-06-29 16:58:31
7
Nazima Afzal :
MashaAllah
2026-06-29 16:53:13
3
afraheem :
mashallah Allah naseeb acche Kare
2026-06-29 12:00:38
5
Sila Hussain Hussain :
mjy is bachi s milna h bht samjdr h mashala AP jhang mn kis jaga rehty hn sir plz batye mn tu ap ki beti ki fan hu gai